@BingXOfficial حلقہ جی بی اے 16 دیامر-II کے تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 15 نومبر 2026ء کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے تاریخ مقرر کر دی۔
ہر تہذیب کا محور و مرکز اس کے روحانی و باطنی اصول ہوا کرتے ہیں۔ جب یہ اصول مرتے ہیں تو دراصل تہذیب کی موت واقع ہوتی ہے۔تحریک انصاف کے نظریے کے فہم کیلئے پیشِ خدمت ہے یہ مضمون!
https://t.co/ILyNbSG3vq
چلاس، بونر داس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر بے حد دُکھ ہے۔ ہم متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔ آمین