A man of paradox, not prejudice.
Faith • Politics • Military • Science • Technology
Questioning everything. Respecting humanity.
Beyond labels, beyond binaries.
@DO_INTEL@missiontakmeel But PPP unfortunately still here. Instead of getting rid of them. System still supporting them and bring them chairs with flowers. Conclusion is that: Elite is Elite. They protect their interest.
بھٹو نے نہ صرف یہ کہ پاکستان توڑا بلکہ اس نے پاکستان کی تمام صنعتی ترقی کو بھی ایک رات میں تباہ کر دیا۔۔
1960 کی دہائی میں لوگ اس پر بحث کرتے تھے کہ 1980 تک دنیا کا جدید ترین شہر نیویارک ہوگا لندن ہوگا یا کراچی۔۔۔
1971 میں بھٹو نے ا کے سب تباہ کر دیا اور اس کے بعد سے کراچی پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا۔ اور پاکستان پسماندگی میں۔
یہ حقیقت ہے کہ بھٹو اور اس کے خاندان نے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے اتنا نقصان تو ہندو مشرکوں اور جہنم کے کتوں خوارج نے نہیں پہنچایا۔
اس کے بعد صرف پی ٹی ائی ایسی جماعت ائی ہے جس نے پورے پاکستان کے نوجوانوں کو اپنے ہی ملک اور قوم اور نظریہ پاکستان اور فوج کے خلاف کر دیا۔
@missiontakmeel It's time to get rid of this bhutto's, sharifs, waderas and tribal sardars. Their properties must be seaized. Hang them all. Nationalize their businesses. So people may get a relief. Economic system must be Islamic. No taxes just Zakat. Pakistan will again stand up in 5 years
@hyperRoguex Don't say like that
Do whatever they want to do
You don't need to comment on facial expression, body complexion or anything else.
On the contrary, these kind of people are cringe for our society.
بظاہر عمران خان کے کورٹ مارشل کے لیے بندوبست کیا جا رہا ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نومبر میں 28ویں ترمیم منظور کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، حامد میر صاحب کہتے ہیں آصف زرداری ایوانِ صدر خالی کرنے کو تیار ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ باوردی صدر کے راستے کی تقریباً تمام رکاوٹیں دور ہو چکی ہیں۔ اس بات کے بھی کچھ اشارے ہیں کہ جیسے ہی 28ویں ترمیم منظور ہوگی باوردی صدر کرسی پر براجمان ہوں گے تو عمران خان کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کر دی جائے گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ 28ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے عمران خان کو فوج کی تحویل میں دے دیا جائے۔ نومبر سے فروری تک تین مہینے کا وقت ہے اور تین مہینوں میں کورٹ مارشل کی کاروائی بآسانی مکمل ہو جائے گی، حتیٰ کہ ایک سماعت میں ہی کاروائی مکمل ہو سکتی ہے۔ بظاہر حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے ایڈوانس فوج تعینات کر دی گئی ہے تاکہ عین وقت پر زیادہ شکوک وشبہات پیدا نہ ہوں
اس کا مطلب ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے مقدمات کی میرٹ پر سماعت ہو سکتی ہے تاکہ ایک طرف پی ٹی آئی کو تھوڑا مطمئن کیا جائے اور پھر اچانک عمران خان کے خلاف کورٹ مارشل شروع کر کے ایک بڑا سرپرائز دیا جائے
کسان اتحاد نے 25 ستمبر کو راولپنڈی اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان کردیا
یعنی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے ٹھیک 2 دن پہلے
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
نعیم اشرف بٹ کی خبر 🔥🔥🔥
عمران خان کو 14 اگست پر اُن کا پسندیدہ کیک بھیجا گیا۔ خان صاحب نے پوچھا یہ کس نے بھیجا ہے؟ بتایا گیا کہ فیلڈ مارشل نے بھیجا ہے۔ جس پر خان صاحب نے کہا: اچھا وہ سور کی شکل جیسا دکھنے والا ذہنی مریض؟ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کی یادداشت بالکل ٹھیک ہے اور وہ پوری طرح تندرست ہیں۔
اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق میرے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جب عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی بات ہوئی تو ان سے کہا گیا کہ انہیں ہسپتال میں ہی رہنا ہوگا جس پر انہوں نے اس بات سے انکار کیا
تاہم عمران خان نے یہ ضرور کہا کہ وہ اپنا طبی معائنہ کروانے کے لیے ہسپتال جانا چاہتے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ انہیں زہر دیا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ کم از کم ان کے خون کے ٹیسٹ کروائے جائیں اور ان کا مکمل طبی معائنہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے ہی کروایا جائے
عمران خان نے یہ بات بھی دوٹوک انداز میں دہرائی کہ انہیں کسی بھی صورت شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے لیکن وہ وہاں قیام نہیں کریں گے
ان کا مؤقف تھا کہ میں صرف اپنے بنیادی حقوق چاہتا ہوں مجھے اس کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے
میں جانتا ہوں کہ اس وقت آپ لوگ تمام درست اور مستند خبروں کے منتظر ہیں یہ خبر اتنی تاخیر سے دینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ تک ایسی کوئی اطلاع نہ پہنچے جس کی مکمل تصدیق نہ ہوئی ہو
عمران خان محمد مرسی نہیں بنے گا اور وہ عمران خان ہی رہے گا اور وہ واپس آئے گا اور تمھارے ظلم کے نظام کو ریزہ ریزہ کردے گا، وہ ضرور واپس آئے گا اور عوام کی طاقت سے واپس آئے گا
تین سال بعد پرسوں رات کے مناظر یہ بات چیخ چیخ کر کہ رہے تھے "مائنس خان" کا سوچنے والے خود تو مائنس ہو سکتے ہیں مگر خان کا مائنس ہونا فی الحال ناممکن سی خواہش لگتی ہے
25 ستمبر کو ملک بھر سے کسان اسلام آباد راولپنڈی کی جانب مارچ کریں گے. راستے میں روکا گیا تو پیدل ہی دارالحکومت پہنچیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز سے استعفیٰ لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے: کسان رہنماؤں کی پریس کانفرنس
تحریک انصاف کا 27 ستمبر کو مارچ ہے ، اگر یہ دونوں آپس میں مل جائیں تو بہت بڑا مارچ ہو سکتا ہے اور اسی میں پنجاب سے بھی لوگ نکل آئیں گے.
جنید اکبر کا انکشاف ہے کہ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں محسن نقوی پر تنقید کی اجازت نہیں۔ علی امین گنڈاپور نے فرمایا عمران خان کی رہائی کی سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ آج تحریک انصاف ُنے محسن نقوی کو توہین عدالت کی درخواست میں فریق ہی نہیں بنایا۔
بیٹا تم سے نہ ہوپائے گا۔
صورتحال غیر معمولی رخ اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
سپریم کورٹ کے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ بار، لاہور بار اور دیگر بارز کی جانب سے سامنے آنے والی سخت مذمتیں اہم ہیں۔
جب وکلا برادری ایک عدالتی حکم کی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے لے رہی ہو تو یہ محض ایک بیان نہیں رہتا، بلکہ آنے والے دنوں میں کسی بڑے قانونی یا سیاسی ردِعمل کی طرف اشارہ بھی ہو سکتا ہے