وڈی میڈیم نے ملک احمد کو ”حکم“ جاری کیا ہے کہ شاید میتلا کے خلاف کیس کیا جاے پیکا قانون اور یتک عزت دونوں والا! جمائی راجہ کو بھی حکم ملا ہے
انھیں شاید پتا نہیں کہ خبروں کا سورس کون تھا🤣
لاھور میں ہونے والے واقعہ میں خواتین کی تصاویر شیئر کرنا انتہائی گھٹیا اور غلیظ حرکت ہے جبکہ ابھی تک انہی جید لوگوں نے ملزمان بشمول ” باس“ کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی ہے-
نسبتاً کمزور ملزم پر سارا مدعا ڈالنے کی تیاری
ڈار کے دونوں رشتہ داروں کو بچانے کی سر توڑ کوششیں۔
پولیس کے آنے سے 15 منٹ پہلے مبینہ طور پر نواز شریف کے داماد خاص نے ملزمان کو جائے وقوعہ سے بھاگ جانے کا فون کیا اور پولیس کو بھی مینیج کیا۔
صابر بھائی وہ بھی کسی اور کو بچانے کے لیے بلی کا بکرا بنا ہے مجسٹریٹ سے بات تو کسی اور نے کی گھی!! بالکل ویسے ہی جیسے سب مل کر ”باس“ کو بچانے میں مصروف ہیں رضا ڈار کو محض باس کے دیے گے سکرپٹ پہ عمل پیرا تھا اس سارے ظلم کا تخلیق و ہدایتکار باس تھا
اب لاہور میں فریموں والے کی ڈیوٹی لگی ہے کہ ڈار خاندان کو عوام کے سامنے بےگناہ ثابت کرو
Zero! Right now whole Lahore police is being pressured to save the “boss”‼️
CM office also coming heavy on police, judiciary and media.
ڈار شریف گٹھ جوڑ نے خوب نام روشن کیا ہے پاکستان کا‼️
خواتین کا کہنا ہے کہ رضا ڈار نے ان کی پاکستانی ویزے کے لیے مدد کی سادہ سا سوال ہے کہ اسحاق ڈار کے دفتر تک مالو کمہار کے بیٹے کی رسائی تو نہیں ہو سکتی۔ دفتر تک شریف خاندان یا اسحاق ڈار کے قریبی فیملی ممبر کی رسائی ہو سکتی کسی عام پاکستانی کی نہیں۔ اس لیے ڈار کو فوری مستعفیٰ ہونا چاہیے
متاثرہ خواتین نے رضا ڈار کا بتایا ، باقی تین لڑکوں کے پہنے ہوئے کپڑوں کا رنگ اور عمر تک بتائی لیکن "BOSS" کا نہ تو نام حلیہ بتایا ، نہ کپڑے نہ عمر نہ رنگ ، مگر انہیں یہ یاد رہا کہ مقدمہ میں رضا ڈار کے نام کیساتھ "ONLY" ضرور لکھنا ہے اور ساتھ یہ بھی کہ "BOSS" پیسوں کی "REQUEST" کر رہا تھا جبکہ باقی سب "AGGRESSIVE" تھے - جی اچھا ٹھیک ہے ششٹم صاحب
جو لوگ گرفتار ہوۓ ہیں اب اطلاعات آ رہی ہیں ان میں اسحاق ڈار کے نواسہ اور بتیجھا شامل ہیں
جو FIR درج ہوئی ہے اس میں بہت گندی اور غلیظ تفصیلات ہیں
جن دو خواتین نے FIR درج کروائی ہے وہ ملک سے روانہ ہو چکی ہیں
شہباز گل
ایم این اے اقبال آفریدی کا اہم اعلان!
ایم این اے اقبال آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ آنے والا منگل کا دن "بہنوں سے ملاقات کا دن" ہوگا۔
انہوں نے تمام اراکین قومی اسمبلی، اراکین صوبائی اسمبلی، پارٹی عہدیداران، قبائلی اضلاع کے عوام اور پی ٹی آئی ورکرز سے اس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
عمران خان نے ہمارے زریعے جنید اکبر کو پیغام بیجھا تھا کہ کمیٹی چھوڑیں اور تحریک چلانے کے لیے تنظیم سازی پر فوکس کریں
اب ایک سال مکمل ہو چکا ہے ان کی تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہو گی اب انہیں تحریک چلانی چاہیے
پھر دسمبر میں عمران خان نے سہیل آفریدی کے لیے پیغام بیجھا تھا کہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اب مجھے سمجھ نہیں اگر اب ہم اندر جاتے بھی ہیں تو کیا مختلف پیغام ہو گا
علیمہ خان
🚨🚨🚨 اہم ترین ‼️ مقدمہ نمبر 1560/26 میں رضا ڈار کے جس "باس" کا ذکر ہے اسکی شناخت چیف منسٹر پنجاب کے قریبی عزیز کی طرف نشان دہی کرتی ہے تفتیش کے درست سمت میں آگے بڑھنے کا انتظار ہے اسلیئے قبل ازوقت نام نہیں لے رہا ورنہ کرپٹو کرنسی کے دھندے میں فراڈ کر کے دوبئی سے بھاگنے والوں کا بچنا مشکل ہے۔
میں کہتا جا رہا ہوں کے لاہور پولیس کے آپریشن اور انوسٹیگیشن کے سربراہان فیصل اور زیشان دونوں نواشریف کے ذاتی سیکورٹی کے ملازم بنے ہوئے ہیں دیکھیں انٹرویوز میں کیسے یہ لوگ پروفیشنل ازم کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جبکہ کل رات تک DIG آپریشنز اپنے ایس ایچ او فریاد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر چھاپا مرواتا ہے تاکہ مرکزی ملزم کی ضمانت لے کر رات و رات اسکو ملک سے فرار کروایا جا سکے مقدمہ نمبر 661/26 اسکی واردات اور سازش کی کھلم کھلا عکاسی کر رہا ہے!!!
یاد رہے خاندان کا سربراہ اسی طرح ماضی میں طیارہ لے کر فرار ہوا تھا‼️
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
تو فرمائیے محترمہ اب ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے۔۔؟
خدانخواستہ اگر یہی درندے آپ کے خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ ایسا ہولناک جرم کرتے تو آپ کی نگاہ میں ان کا کیا انجام ہونا چاہیے بتائیے۔۔۔
رضا ڈار کے ساتھ قانون ضابطہ دیکھا جائے گا یا سی سی ڈی استعمال کی جائے گی ۔۔؟
اسٹیبلشمنٹ کو یہی سوٹ کرتا ہے کہ سسٹم کا بائیکاٹ نہ ہو ، اسمبلیوں کا بائیکاٹ نہ ہو ، سڑکوں پر نہ کوئ آۓ ۔۔
اور پی ٹی آئ کی قیادت تین سال سے مسلسل یہی کر رہی ہیں ، یہ کتوں سے بدتر ہیں ، آج عمران خان اور قوم کے سب سے بڑے دشمن ہیں یہ ۔
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
یہ ہے پنجاب کا ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال میرا قریبی ہمسایہ ہے۔۔ یہ مجھ سے سکول میں 3 سال جونیئر تھا انکو مجھ سے زیادہ بہتر کوئی نہیں جانتا ۔
اسکے فارم 45 میں نے خود اپنے ہاتھوں سے اکٹھے کیے اسکے مقابلے میں PTI کا امیدوار اصغر جوئیہ 45000 ووٹ لیکر جیت گیا تھا اور ظہر اقبال #نمرودلیگ کے صرف 27 ہزار ووٹ نکلے تھے۔۔ اسکے گھر کی لائٹس بند ہوگئی تھیں ڈیرہ خالی ہوگیا تھا جب PTI کے دوستوں نے انکے گھر کے باہر جاکر جشن منایا انکی سب کی ماں مر گئی تھی۔۔ بس پھر وہی ہوا صبح انکو جگایا گیا اور بے غیرتی کی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنا دی گئی۔ مزے کی بات یہ یے کہ یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ 8 فروری کے دن عوام نے انکو ووٹ نہیں دیا اسلیے ہم بھی اب جو عوام ہمارے پاس چل کر آتی ہے انکے کام نہیں کرتے۔۔ اور یہ عوام کو کہتے ہیں جنکو ووٹ دیا ان سے کہو تمہارے کام کریں۔
یہ اسکا والد اور اسکا سارا خاندان بہاولپور شہر کے قبضہ مافیا لوگوں پر پرچے کروانے ان پر ظلم کروانے میں مشہور ہیں۔