@BangashMumtaz بہت اچھا کیا ایدھی صاحب نے۔ آپکو اتنا شعور اور خود اعتمادی دی کے آپ نے محنت بھی کی اور صحیح فیصلے بھی کئے۔ اللہ آپکو مزید کامیابیاں دے۔ جو لوگ آپ پر نکتہ چینی کر رہے ہیں یہ دماغی طور پر پست ذہنیت کے حاسد ہیں۔ اگنور کریں اور خوش رہیں۔
@BangashMumtaz بہت اچھا کیا ایدھی صاحب نے۔ آپکو اتنا شعور اور خود اعتمادی دی کے آپ نے محنت بھی کی اور صحیح فیصلے بھی کئے۔ اللہ آپکو مزید کامیابیاں دے۔ جو لوگ آپ پر نکتہ چینی کر رہے ہیں یہ دماغی طور پر پست ذہنیت کے حاسد ہیں۔ اگنور کریں اور خوش رہیں۔
عمران خان کے بُغض میں کیسے کیسے لوگ بینقاب ہوۓ ہیں۔
جو ستّر ستّر سال کے بُڈّھے ایک نوجوان کے سامنے ہاتھ باندھ کر سر جُھکاۓ کھڑے ہوتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ شخصیت پرستی بُری چیز ہے
جو بیٹی بھتیجے بھائی سمدھی کو عُہدے دیتے ہیں وہ کہتے ہیں موروثی سیاست بُری چیز ہے
جو زندگی بھر اسلام کو بیچتے رہے سیاست کے لئیے وہ کہتے ہیں کہ إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ کہنے سے اسلامک ٹچ آتا ہے
جو زندگی بھر فوج کو القابات نوازتے رہے وہ کہتے ہیں کہ فوج ہمارا فخر ہے
کوئ بچ تو نہیں گیا جو بینقاب نہ ہوا ہو ؟
بھارت کو چاہئیے کہ افغانستان کی فقط لفظی حمایت کے بجاۓ تمام افغانیوں کو آسان ویزہ انٹری دیں۔ رہائش کے لیئے گھر بنا مشکل کراۓ پر لینے دیں۔ کاروبار کی اجازت دیں۔ اسکولوں میں داخلے دیں۔ ہسپتال میں علاج کے لئیے افغان کاؤنٹر بنائیں سہولت کے لئیے۔ اپنے بھائیوں جیسا سلوک کریں۔
جو پاکستان نے دہائیوں سے کیا وہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر چند سالوں بعد جب اُسی بھارتیوں کو بھارت میں افغانیوں سے گالیاں پڑیں گی تب ہم دیکھیں گے کہ برداشت کسے کہتے ہیں
@josh_uglyasf It’s a bullshit defence. No country on this planet allows this. If he’d done this in Afghanistan they’ll hang him by the evening. Do the same and set an example. West is dying cause of its liberal extensions in persecuting the criminals.