Overwhelming numbers of Pakistani elite are going to Iran to be part of a historical funeral procession & calling it “tribute to a brave man who stood against super power” while keeping their brave man who stood against super power behind the bars.hypocrites.
Free Imran Khan.
الیکشن کمیشن کا ایک نوٹس شریف خاندان کا چھوٹا بڑا دونوں پیشاب بند کرسکتا ہے کہ آپ نے جعلی الیکشن کی مدد سے نشستیں جیتیں ، آپ آئین سے غداری کے مرتکب ہوئے اور اب تیاری پکڑیں۔ایسے میں پرلے درجے کے احمق وہ لوگ ہیں جن کا خیال ہے کہ ڈار فیملی کے کیسز اس لیے کھل رہے ہیں کہ فوج اسحاق ڈار کی جگہ محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنانا چاہتی ہے۔ ا��بتہ کوئی واردات سامنے آنے پر ایک گروپ دوسرے کو جی بھر کے ذلیل ضرور کرسکتا ہے۔ وہی ہو رہا ہے۔
فوج شریف خاندان سے جو تقاضا کرے گی وہ ملے گا۔ صر�� دو دن ہوا چلی کہ اٹھائیسویں ترمیم میں فیلڈ مارشل کو صدر بنایا جارہا ہے یا زرداری گروپ کو کٹ ٹو سائز کیا جارہا ہے ، بلاول اور زرداری نے فورا فیلڈ مارشل کے اعضائے مخصوصہ سر پر اٹھا لیے اور خصوصی جلسے منعقد کرکے پالش پھیرنے لگے۔
فوج جس وقت محسن نقوی کو وزیر خارجہ یا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرلے گی اسی وقت مطالبہ پورا ہوگا۔ عمران خان جو کچھ برداشت کرگیا شریف و زرداری خاندان ہر مرتبہ اس آزمائش سے فرار ہوئے۔ لہذا گزارش ہے کہ اگر مگر چونکہ چنانچہ لیکن شاید وغیرہ والے تبصرہ پاڑوں سے پرہیز کریں۔
One thing I miss about Imran Khan’s tenure is how normal life felt. The biggest trends were memes, the PSL anthem, celebrity breakups, and school holidays.
Now, almost every morning starts with news of murders, rape, terrorism, inflation, unemployment, or another tragedy.