🟥 معروف امریکی صحافی کیتھی گونن نے پاکستان کی تحسین کرتے ہوئے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ
"معاہدے کا فن نہ امریکی حکومت کے پاس ہے نہ ایرانی حکومت کے پاس۔ اصل فن پاکستان کے پاس ہے۔"
"پاکستان جنگ کے فریقین کے درمیان بہترین مقام پر ہے اور خود بھی بے وزن نہیں — ایٹمی وزن رکھتا ہے۔"
#IranWar #Pakistan #Diplomacy
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے سیزفائر کو ایران کی فتح قرار دیا ہے۔ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبے کو قبول کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
اہم نکات:
•امریکہ نے ہرمز میں ایرانی کنٹرول تسلیم کر لیا
•یورینیم کی افزودگی قبول کر لی
•پابندیاں ہٹانے پر اتفاق
•معاوضہ ادا کرنے کا وعدہ
•امریکہ اپنی فورسز واپس بلانے پر رضا مند
مزید تفصیلات ابھی سامنے آ رہی ہیں۔