وطن ہمارا ایسا نا چور پائے کوئی
رشتہ ہمارا ایسا نا طور پائے کوئی
دِل ہمارا ایک ہے ایک ہماری پہچان
پاکستان ہمارا ہے ہم سب ہیں اسکی شان
آپ سب کو سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک!
🇵🇰 Pakistan Zindabad!
پاکستان زندہ باد!
وطن ہمارا ایسا نا چور پائے کوئی
رشتہ ہمارا ایسا نا طور پائے کوئی
دِل ہمارا ایک ہے ایک ہماری پہچان
پاکستان ہمارا ہے ہم سب ہیں اسکی شان
آپ سب کو سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اع��از قادری کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک!
🇵🇰 Pakistan Zindabad!
پاکستان زندہ باد!
آج باسط بروہی کام کے دوران چھت سے گر کر زخمی ہوگئے
اور ہاتھ بھی ٹوٹ گئے ہیں
تمام دوستو�� سے دعاؤں کی درخواست ہے
جلد جلد سے صحت یابی اور تندرستی عطا فرمائے
قائد پاکستان سنی تحریک سلیم قادری بھائی کے نظریے کو زندہ رکھتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے مرکزی قائدین ایک مرتبہ پھر مسلک اہلسنت کی ترجمانی کرتے ہوئے میدان عمل میں ۔۔
جئے پاکستان سنی تحریک
جئے نظریہ سلیم قادری
آج باسط بروہی قلندرانی نے۔الہ آباد۔ٹاؤن غریب عوام کی شکایت سن کر نوٹس لیا
اور آج ٹاون کمیٹی آفس پر آمد اور باسط بروہی قلندرانی نے۔ٹاؤن کمیٹی کی نمائندہ سے شکایت دیکھ کر اور کہا اگر کل سے کام نہ ہوا تو پھر ہم پریس کلب پر دمادم مست قلندر ہوگا احتجاج بھرپور احتجاج کریں گے
پی ایس ٹی فخر حب چوکی باسط بروہی قلندرانی کل سے انشاءاللہ الہ آباد ٹاؤن آسکانی محلہ کا دورہ کرے گے الہ آباد ٹاؤن وارڈ نمبر 27 میرے حلقہ ہے اور جہاں جہاں گندگی اور کچرے کے ڈھیر ہیں ان کا صفائی ستھرائی کا کام کروائیں گے نااہل حکمرانوں نے عوام سے جھوٹ بول کر ووٹ لیا
پی ایس ٹی فخر حب چوکی میر باسط بروہی قلندرانی
نے ہیلی کاپٹر حادثے میں افسران و جوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔کہا کے ہماری فوج نے ہمیشہ ملک کی فلاح اور بے بہبود کے لیے کام کیا اور ہر مشکل حال میں عوام کے ساتھ رہا ۔
پاکستان زندہ أباد پاک فوج زندہ آباد
سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب نے پاک فوج کے شہید افسران کے لیے دعا فرمائی اور ملک پاکستان میں پاک فوج کی بے لوث خدمات کو سراہا
#JoinPST ترجمانPST حب چوکی
فیصل آباد: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام بلوچستان طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب سٹی دفتر غلام محمد آباد میں منعقد ہوئی۔
پاکستان سنی تحریک کے ذیلی فلاحی ادارے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن AKF بیلا کے زیر اہتمام AKF ضلع لسبیلا کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اسلم نوری کی زیرنگرانی بیلا شہر کے مختلف حلقوں میں شہریوں کو پانی فراہم کیا گیا واضح رہے
*پاکستان سنی تحریک تحصیل راولپنڈی کے زیر اہتمام پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ نظام اسلام سیمینار کا خوبصورت منظر*
قاٸد تیرا نیک مشن جاری رہے گا
تجھ سے وعدہ ہے ہمارا
پیارے قاٸد وفا کریں گے
ترجمان. PST حب جوکی بلوچستان
*کراچی: مرکز اہلسنت انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پر سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کی صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی رابطہ کمیٹی اور کراچی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب**
ترجمان PST حب چوکی بلوچستان
*PST SOCIAL MEDIA OFFICIAL*
میں پاکستان سنی تحریک کی آفیشل ٹویٹر ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ کرتا ہوں تمام ممبران کو جن سب نے ٹرینڈ میں محنت کی الله پاک آپکو پیارے حبیب کے صدقے میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم
عمر وہ ہے جس نے اپنی آمد پر مدینہ کی گلیوں کفر کو للکارہ کہ ہے کوئی جو اپنی بیوی کو بیوہ اور اپنے بچوں کو یتیم کرنا چاہتا ہو تو آ کہ عمر کا مقابلہ کرے
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم
رسول ا للہ ﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ کی عزت کرو کہ وہ تمہارے نیک ترین لوگ ہیں۔ایک حدیث پاک میں ہے، میرے صحابہ ؓستاروں کی مانند ہیں، تم ان میں سے جس کی بھی اقتدا ءکروگے، ہدایت پاؤ گے۔
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم