جنابِ صدر ہم کے حق راستے پر ہیں اور
انشاء الل�� اسی پر ہی چلیں گے ہم پاکستان کو طاقتور ملک بنائیں گے جو اب خستہ حالی کا شکار ہو چکا۔
جو کوئی بھی حق کے راستے پر وہ ریٹویٹ کرتا جاۓ۔
یہ اسلام آباد میں کری روڑ پر آئی سولیشن ہاسپیٹل ہے جس کا افتتاح ڈیڈھ سال قبل وزیراعظم نے کیا تھا اس ہاسپیٹل کا کورونا کیخلاف جنگ میں اہم کردار رہا لیکن پچھلےکئی ماہ سے اس ہاسپیٹل کے 25 ڈاکٹروں اور 40 نرسوں سمیت 185افراد کو تنخواہ نہیں ملی @Asad_Umar @OfficialNcoc
اورنج لائن پراجیکٹ پر ماحولیات/ماسٹر پلان کے نام پر کئی سال کام روکے رکھنے والے مبینہ معزز جج نے انہیں وجوہات کی بنا پر راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے منصوبے کو غیر قانونی قرار دے کر کام روکنے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کو تین دن میں معطل کر دیا۔اورنج لائن پر ۹ ماہ فیصلہ محفوظ رہا۔
A legacy of CJP Gulzar.
In Dec 2019 he was on bench with CJP Khosa that heard appeals against internment centres in Pakhtunkhwa.
A week later Khosa retired & Gulzar became CJP.
Till he retired our appeals weren’t heard once.
Guantanamo bay prisons in my province thrive. Alas
ہائیکورٹ نے اورنج لائن منصوبہ ختم کیا تو پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر ک�� لیکن کوئی عبوری ریلیف نہ ملا۔ آٹھ مہینے کام رکا رہا۔ آٹھ مہینے بعد فیصلہ آیا تو لاگت بھی بڑھ چکی تھی
آج ایک فیصلہ آیا ہے تو ایوئیں یہ بات یاد آ گئی
جب سی پیک کے تحت سرمایہ کاری آ رہی تھی تو اس میں عمران نیازی کیڑے نکالا کرتا تھا آج اس نے ملک کو عالمی گداگر بنا دیا ہے جو کہتا تھا کہ بھیک مانگنے سے خودکشی کرنے کو ترجیح دوں گا-
شرم تم کو مگر نہیں آتی
A division bench of SC led by Justice Ijaz ul Ahsan has suspended LHC judgment which nullified PTI backed Ravi Urban Development Project. But in Sep 2016, SC had refused to suspend LHC verdict against PML-N backed Orange Line Train project, which increased Rs 45 billion cost.
The Last Supper without Isa:
Chief Justice Gulzar Ahmed attends his last supper with his legal fraternity but Justice Faez Isa was visibly invisible.
The outgoing CJP will be remembered for his verdict of conviction without trial of ex prime minister Nawaz Sharif.
Tale of 2 projects
2017:
On 8 Dec Supreme Court set aside LHC judgement on Lahore orange train project almost 8 months after bench reserved its verdict on the matter.
2022:
SC suspended LHC decision to scrap the Ravi Riverfront Urban Development Project same day after hearing
2018 کے عام انتخابات کے دوران چوہدری نثار علی خان کے مدمقابل موثر امیدوار قمر الاسلام کونیب نے انتخابی مہم کے دوران گرفتار کیا تھا اگر وہ میدان میں ہوتے تو نثارشائد MPAبھی نہ بنتے۔اب تقریبا4 سال بعد قمراس کیس سے بری ہو گئے۔
1/3