This is to inform all prospective students that Lasbela University has extended the admission deadline.
For further details or assistance.
+92 336 3064060
+92 331 1363004
+92 319 1270907
لسبیلہ یونیورسٹی (لوامز) میں بلوچ طلبہ کی ہراسانگی ان کی سیاسی سرگرمیوں پر قدغن لگانا، طلباء پر فائرنگ و گرفتاری ،بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے رہنماؤں کو معطل کرنا نہ صرف ان کے آئینی و قانونی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ تعلیم دشمنی کی واضح مثال ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ

لسبیلہ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پر جبر، تشدد اور گرفتاریاں دراصل علم و آگہی کی آواز کو کچلنے کی مذموم سازش ہیں، جسکی ہم نہایت سخت الفاظ میں رد اور مذمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ اوتھل زون
Baloch Students Front Uthal zone is going to organize a study circle on the topic ‘Emerging Political Changes and New Contradictions in the World.
Baloch Students front _ Uthal zone
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رکن غنی بلوچ، دیگر بلوچ طلباء اور سیاسی کارکنان کی غیر قانونی جبری گمشدگی سامراجی باقیات کا زہر آلود عکس ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رکن غنی بلوچ، دیگر بلوچ طلباء اور سیاسی کارکنان کی غیر قانونی جبری گمشدگی سامراجی باقیات کا زہر آلود عکس ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
Baloch Students Front is launching a campaign on X (Twitter) to mark 1 month since the abduction of BSF Chairman Javid Baloch and Shaal Zone GS Guhram Ishaq.
Date: Sun, 25 May 2025
Time: 9 PM—12 PM
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseGuhramIshaq

بی ایس ایف کے چیئرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی جبری گمشدگی کو ایک مہینہ پورے ہونے پر بی ایس ایف کی جانب سے 25 مئی 2025 کو رات 9 بجے سے 12 بجے تک ایک ایکس (ٹوئٹر)کمپین کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ہم آپ سب سے اس مہم میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

Topic:
"Unlawful Abduction of BSF Chairman Javid Baloch, Shaal Zone GS Guhram Ishaq & the Crackdown on Peaceful Activism."
The Baloch Students Front is going to host a Twitter Space for the safe release of BSF Chairman Javid Baloch and Shaal Zone General Secretary Guhram Ishaq.

بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چئیرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بحفاظت بازیابی کیلئے بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے بینر تلے پرامن واکس، اور حب چوکی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

The Baloch Students Alliance is organizing a peaceful walk at Uthal University to demand the safe release of BSF Central Chairman Javid Baloch and Shaal Zone General Secretary Guhram Ishaq.
Date: 6th May 2025
Time: 10:30 AM
Location: From Central Library to Main Gate

بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے بی ایس ایف کے چیئرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بحفاظت بازیابی کے لیے آج تربت یونیورسٹی میں پرامن واک کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے بی ایس ایف کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی جبری گمشدگی کے خلاف کل حب چوکی میں پُرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
ہم آپ سب سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
تاریخ: 4 مئی 2025
وقت: دوپہر 3:30 بجے
مقام: لسبیلہ پریس کلب، حب
بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے بی ایس ایف کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بازیابی کے لیے تربت اور کراچی میں پرامن واک کی پمفلٹنگ جاری۔
بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس