سندھ ایگریکلچر ڈپارٹمینٹ کے ڈی جی امداد میمن 3 ارب سے زائد کرپشن کے کیس میں گرفتار۔ ہمیں تو پتا بھی نہیں کہ 3 ارب میں صفر کتنے آتے ہیں۔ سنا ہے زرداری کا خاص بندہ ہے۔
(شکل دیکھو اور کارنامے دیکھو)
#Sindh#Karachi
حرم شریف مکہ مکرمہ میں صدیوں سے جاری آب زمزم کا چشمہ۔اس کنواں سے مبارک پانی سے اب تک کروڑوں لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو آب زمزم نصیب فرمائیں۔