ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔
اسلام آباد میں کشمیر کیلئے طلبہ تنظیم نے احتجاج کیا تھا اس احتجاج کو لیڈ کرنے والے اسلامک یونیورسٹی کے طالبعلم رہنما عثمان بن صادق پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے تشدد کیا ہے اور ان کے کپڑے بھی پھاڑے گئے ہیں
عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا تھا مگر ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید
آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔
"میڈیا پر آرہا تھا کہ اس سٹریٹ موومنٹ کے ایک ایک پروگرام پر چودہ کروڑ خرچ آرہا، میں نے گاڑی کا پٹرول تو صرف اٹھارہ ہزار کا ڈلوایا ، باقی یہ چھوٹے سے سپیکر کوئی لے آیا آئیندہ یہ بھی میں اپنے ساتھ لے کے آؤنگی باقی آپ کا کوئی خرچ ہوا؟ یہ پیسوں پہ آئے لوگ نہیں یہ اپنے جزبے سے اپنے ملک کی محبت میں نکلنے والے لوگ ہیں"۔@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
🚨 اسلام آباد احتجاج میں کشمیری طالبہ کی جذباتی اپیل
"ہم نے ساری زندگی الحاقِ پاکستان کے نعرے لگائے، پھر ہمیں کیوں مارا گیا؟"
راولاکوٹ واقعات پر طالبہ کے جذباتی الفاظ نے احتجاج کے شرکاء کو آبدیدہ کر دیا۔...
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلمان خواتین پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھیڑ جمع ہے اور ایک شخص جوتوں سے مسلمان خواتین کو تشدد کا نشانہ بنارہا ہے