آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہ��۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
یتیم بچے کےساتھ جو ہوا پورا ملک صدمےمیں ہے،لیکن مبینہ پولیس مقابلے سےلگتا ہے کہ انصاف اور Due process کوبھی یتیم کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی شخصیت نےملزم کی ہلاکت پر فوری انصاف کی بات کی۔لیکن جہاں کسی طاقتور کے بچے کا نام آتا ہےیہ"فوری انصاف"بھی یتیم ہوجاتا ہے،منصور علی خان سےگفتگو
شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
یہ جنونی قاتل دہشتگرد اسرائیل کی نسل کشی کی صرف ایک چھوٹی سی جھلک ہے. جو ظلم اور قتل عام اسرائیل اصل میں کرتا ہے، اس کا شاید 99 % ہم تک پہنچ ہی نہیں سکتا.
جنرل نشاط نے ڈرون حملوں کی حمایت کی تو عمران خان نے لائیو شو میں بیٹھ کر اس پر سخت ترین ردعمل دیا
عمران خان نے جنرل نشاط کو بے غیرت قرار دیا،
عمران خان نے پختونوں کے امن کی خاطر ایک طویل جنگ لڑی ہے ، آج پختونوں کا امن گورنر راج کے سائے تلے داو پر لگ گیا ہے
ٹی ٹی پی کو کہتے ہیں آئین کو مانیں
بلوچوں سے کہتے ہیں جمہوریت کو مانیں
جو آئین کو اور جمہوریت دونوں کو مانتے ان کا مینڈیٹ چھینتے ہیں۔
یہ کسی آئین قانون اصول کی نہیں قبضے کی جنگ ہے ۔