انگلش کا جنازہ🤣
اخے:انگلش لیٹریچر میں ماسٹر کیا ہے
After Master
"This is my Daughter
8th wonder of the world’premedical student’Masters in English literature and phd in political science
Masters in English Literature
Her dissertation was on Calibre😂
#نکلوخان_کی_آزادی_کیلئے
جب مریم نواز کو والد نواز شریف نے یوتھ لون اسکیم کا انچارج بنایا تو عدالت نے ان کی تعلیمی قابلیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ مریم نواز نے عدالت کو جواب جمع کرایا کہ ان کے پاس ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے۔ عدالت نے جب ڈگریاں مانگ لیں تو چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ ہم تعیناتی واپس لیتے ہیں اور موصوفہ عہدے سے ��ستعفی ہو گئی ہیں۔
شہباز گل
@SHABAZGIL
عمران خان کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پچھلے چھ مہینوں سے عمران خان کی ملاقاتوں پر صرف اس لیے پابندی ہے،
کہ ملاقات کے بعد جب عمران خان کا پیغام سوشل میڈیا پر آتا ہے، تو وہ پورے ملک کو ��لا کر رکھ دیتا ہے، پارس جہانزیب
میں تنخواہ نہیں لیتی پریشر لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی جہاز لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں پروٹوکول لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں بیٹی داماد سارے خاندان کو جہاز میں بیٹھا کر دنیا میں جھولے لیتی ہوں
میں تنخواہ نہیں لیتی میں ذاتی تشہیر کے لیے 50 ارب کے منصوبے سوچتی ہوں ۔
عمران ریاض خان
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ 150 روپے فی لیٹر پیٹرول والے عمران خان دور میں ن لیگ کچھ یوں احتجاج کیا کرتی تھی۔۔
اور آج 500 روپے فی لیٹر تک پیٹرول کی قیمت لے جانے کی نہج تک معاملات یہی لوگ لے آئے ہیں۔
دنیا کا سب سے بڑا اور معاشی طاقتور ملک چین ، اور سپرپاور دعوی ��رنے والا امریکہ، ٹرمپ پروٹوکول پر ٹریفک رواں دواں ، لوگوں کی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں اور سب کچھ معمول کے مطابق، انہوں نے نائب صدر کے لیے اسلام آباد میں ۳ ہفتے کرفیو لگادیا اردلیوں نے۔
ظلم کبھی نظرئیے کو نہیں ہرا سکتاـ
پاکستانی قوم اپنی حقیقی آزادی کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور ان کا لیڈر جیل میں جی داری سے سزا کاٹ رہا ہے-
عاصم منیر کی تمام تر یزیدیت کے باوجود سر نہیں جھکا رہا!
#ImranKhanUnjustlyJailed
”جیل سپرنٹنڈنٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جا کر کہہ دیا کہ وہ بشری بی بی کے خاندان کی ملاقات نہیں کروائے گا۔ اس سے پہلے کبھی ایسا بیان جیل سپرنٹنڈنٹ، سیشن کورٹ میں بھی نہیں دے سکتا تھا۔ ظاہر ہے کرنل نے جو اسے لکھ کر دیا وہی اس نے عدالت میں جا کر کہہ دیا۔ اسٹیبلشمنٹ پہلے 75 سال یہی کہتی رہی کہ سیاسی مداخلت میں ہم نہیں ہیں، اب معاملہ یہ ہے قوم کے سامنے کھل کر آ گئے ہیں کہ جو کرنا ہے کر لو۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#PakistanUnderAsimLaw
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
@SMunirMaan KOI SHAREM KOI HAYA HOTI HA
CAHL JHOOTI WOH RASTA ISKO PATA HA APNI IZAT DA KER ANA PERTA HA BOOT POLICH KERNY KA SATH EIN GAIN KERWANA PERTA HA 💪🤣
ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی پوری زندگی ماں اور بچے کی صحت و نگہداشت کے لیے وقف کر دی۔ وہ ہمیشہ یقین رکھتی تھیں کہ ایک صحت مند اور مضبوط ماں ہی صحت مند بچے کی پرورش کرتی ہے، اور صحت مند بچے ہی مضبوط معاشرہ تشکیل دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک ماں کسی بھی تہذیب اور معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے — یہی وجہ ہے کہ مسلم “امت” کی جڑ بھی “اُم” یعنی ماں سے نکلتی ہے۔
مگر آج یہی باوقار خاتون، جس نے دہائیوں تک انسانیت، ماؤں اور بچوں کی خدمت کی، ایک فسطائی نظام کی انتقامی سیاست کا نشانہ بن کر جھوٹے مقدمات میں جیل میں قید ہے جو نفرت اور بدلے کی آگ میں اندھا ہو چکا ہے۔
پاکستان کی آئرن لیڈی اور اس قوم کی شفیق ماں ڈاکٹر یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
#Mothers
#MothersDay
پاکستان میں ایسے ایسے کام ہورہے ہیں دیکھ کر جسم کانپ جائے
پاکستان میں بیماریاں کیوں بڑھ رہی ہیں یہ ہی وجہ ہے ادارے سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں
یہ خون اور پیشاب والی میڈیکل ویسٹ سے بچوں کے کھانے کے ٹفن بنائے جاتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا بنتا ہے
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
ایک روپیہ بھی کسی چیز کا بڑھتا ہے میں خدا کی قسم کھائی ہو نواز شریف شہباز شریف کا دل روتا ہے مریم نواز۔
تو پھر تو کل رات جب پیٹرول کا “بم” گرا ہے تو جاتی عمرہ میں آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہوں گی اور جاتی عمرہ کے اطراف آہوں، سسکیوں اور رونے کی آوازوں کا باقاعدہ سماں بندھا ہوا ہوگا۔
حکومت وزیراعظم ہاؤس کے پیچھے مین ہیٹن طرز کی بلڈنگز بنانے کی بات کر رہی ہے، لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ مین ہیٹن بنانے کے لیے نیویارک کی طرح قانون کی عملداری بھی ضروری ہے۔ رول آف لا سرمایہ کاری کی پہلی شرط ہے۔ منصور علی خان سے گفتگو۔