@ChParvezElahi Ch sahib PHFMC Mulazmeen k sath Raja basharat ka u turn Q
Aj 2 bjey se Mulazmeen Assambly Mien Be yaromadadgar phirte rahe aor raat 8 bjy khali hath na ko Mohada ka letter Na kuch .Mulazmeen ka dobara dharna k tyari
@Ayesha_iqbalPTI Aslam o alikum
Madam Ap humare liey Farishta jesi ban k ai hn.Jesa k ap ko pata ha berucrasi Mazboot ha isi waja Humien apni behno k sath 8 din se ider rahna para.kindaly ap yahi peghaam regular wala CM Sb tk poncha dien
Touseef ahmad pakpattan
@Hackerr_pk ہیکر بھائی ہم محکمہ صحت میں پی ایچ ایف ایم سی ملازمین پھلے چودہ سال سے غلامی کی نوکری کر رہے ہیں ہمیں ریگولر جان بوجھ کر نہیں کر رہے ۔ہمارا مستقبل داو پہ ہے خدارا ہمارا پیغام اعلی حکام تک پہنچا دو کہ ہمیں ریگولر کر دے
@ChParvezElahi اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج مورخہ 26 ستمبر 2022 کو ڈسٹرکٹ لودھراں PHFMC ایمپلائز نے پریس کلب لودھراں کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا اور احکام بالا کو باور کرایا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوے تو 10 ستمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور دھرنا ہو گا۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج مورخہ 26 ستمبر 2022 کو ڈسٹرکٹ پاکپتن PHFMC ایمپلائز نے پریس کلب پاکپتن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا اور احکام بالا کو باور کرایا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوے تو 10 اکتوبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور دھرنا ہو گا۔
چھوٹی سی کاوش کی ہے اور اسلامک گروپ بنایا ہے ۔
امید کرتا ہوں آپ سب اس گروپ کو پسند فرمائیں گے۔اور روانہ کی اپ ڈیٹ دیکھتے رہیں گے۔
مزید آپ سب کے تعاون و دعا کا طلبگار ہوں ۔
گروپ ایڈمن
🌹 *توصیف احمدچنڑ*🌹
موضع گھوڑیانوالہ پاکپتن شریف
*رابطہ نمبر 923004587204+*
https://t.co/hkm8CbFyWP
*السلام علیکم*
تمام گروپ ممبران
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔اللہ پاک آپ سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
*آمین*
تمام ممبران جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ہمارا معاشرہ دن بدن برائی کی طرف مائل ہو رہا ہے۔
اس سلسلہ میں بندہ نا چیز نے اسلامک معاشرہ بنانےکی اک چھ