ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔
4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔
پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈی��ں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم ک��ی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیرو�� اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟
بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔
باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔
4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
عمران خان صاحب کی صحت، ان کے میڈیکل چیک اپ، ان سے ہونے والی بات چیت اور پچھلے 9 گھنٹے کی صورتحال ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ ہی بہتر انداز میں بتا سکتی ہیں
نورین نیازی صاحبہ بھی اپنی ملاقات کا احوال خود ہی بتائیں گی
ہم سب کو ان کے متوقع بیانات کا انتظار کرنا چاہیے۔
بس اتنا بتا سکتا ہوں کہ عمران خان اللہ پر اپنے پختہ ایمان کی وجہ سے اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے ثابت قدمی اور بہادری سے اپنے مؤقف اور اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں !!!
بہت ہو گیا یہ تماشا۔ اب ہم اس تماشے کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم مکمل طور پر کشتیاں جلا دیں۔
میں اپنی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کا فوری مشترکہ اجلاس بلایا جائے اور فیصلہ کیا جائے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے فوری استعفے دیے جائیں۔ اب ہماری تمام تر توجہ اور توانائیاں 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری پر مرکوز ہونی چاہئیں۔
محمد مرسی مصر کے مقبول ترین عوام رہنما جنہوں نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہوکر کہا تھا " جو ہمارے نبیﷺ کی عزت اور احترام نہیں کرے گا ہم بھی اس کا احترام نہیں کریں گے ۔
جس نے کہا تھا اپنے ملک کے شیروں کو قتل نہ کرو ، ورنہ تمہارے دشمنوں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے۔
جس کو فوجی آمر سیسی نے قید کیا تو ترکیہ نے مصر سے سفارتی تعلقات ختم کرلئے اور اپنے سفیر کو واپس بلالیا ۔
محمد مرسی کو قاہرہ کی بدنام زمانہ اسکارپیئن جیل کی کال کوٹھڑی میں مسلسل 23 گھنٹے قیدِ تنہائی می�� رکھا گیا۔
وہ شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، لیکن مصری حکومت نے انہیں بنیادی طبی سہولیات اور ادویات سے مکمل محروم رکھا۔
ہیومن رائٹس واچ اور ان کے خاندان نے اسے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت "سلو پوائزننگ" اور قتل قرار دیا۔
شہادت والے دن انہیں جاسوسی کے ایک جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا تھا۔ انہیں ایک آواز بند شیشے کے پنجرے میں بند کیا گیا تھا۔ کمزوری کے با��جود انہوں نے جج کے سامنے کھڑے ہو کر تقریباً 20 منٹ تک انتہائی دلیری سے اپنا آخری بیان ریکارڈ کروایا
اپنا بیان ختم کرنے کے فوراً بعد ان پر غشی طاری ہوئی اور وہ پنجرے کے اندر ہی گر پڑے۔ رپورٹس کے مطابق وہ تقریباً 20 منٹ تک وہیں بے سدھ پڑے رہے اور ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مصری حکومت ان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ عوام کو ان کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی اور رات کے اندھیرے میں سخت ترین سیکیورٹی کے پہرے میں انہیں قاہرہ کے ایک قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
عمران خان کے طبی معائنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر جس طرح “عمل”کیا گیا اس نے وفاقی اداروں کی فیصلہ سازی کی صلاحیت پر سنگین سوالات کھڑے ک�� دیے ہیں ہر باختیار شخص اورادارے کو اس نقصان کا ادراک کرنا چاہئیے جو اسکی ساکھ کو پہنچ گیا ہے، ریاستی معاملات کو ذاتی غم وغصے سے آلودہ نہیں ہونا چاہئیے ۔ اب بھی وقت ہے کہ حکومت پراعتماد ہوکر قدم بڑھائے اور پاکستان کو محاذآرائی سے نجات دلانے میں فیصلہ کن کردار اداکرے
"ایک بات یہ کی جارہی ہے کہ بہنوں کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کو دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہے یہ بات بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ نے مجھ سے سوال کیا تھا کہ جو میڈیکل ریکارڈ ہسپتال میں پیش کیا جائے گا کیا آپ اس پر سیاست کریں گے؟ ہم نے صرف یہ انڈرٹیکنگ دی تھی کہ میڈیکل ریکارڈ صرف خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کے پاس رہے گا سیاسی جماعت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہم اس پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ ہم نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی کوئی ریکارڈ پیش ہی نہیں ہوا وہ میڈیکل بورڈ بنا ہی نہیں جس میں ڈاکٹر عظمیٰ نے شامل ہونا تھا"۔ سلمان اکرم راجہ
@MuradSaeedPTI نورین خانم کی آنکھوں میں اپن�� کے لیے آنسو اور چہرے پر درد دیکھ کر بھی اگر ہمارے دل نہیں جاگتے، اگر ہم بحیثیت قوم اپنی خاموشی نہیں توڑتے اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے باہر نہیں نکلتے، تو پھر ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کس موڑ پر کھڑے ہیں۔
یہ مزاحمت کا وقت ہے، نکلنا ہوگا لڑنا ہوگا۔
محترم متیع بھائی حکومتی جرائم کی لسٹ اتنی طویل ہے کہ ان کو ایک پیٹیشن کے شکل میں سپریم کورٹ کے سامنے لانے میں وقت درکار تھا، جوواقعات رات اور آج صبح تک رونما ہوئے ان کے بعد مکمل تفیصل و شواہد کے بغیر اتنی اہم پیٹیشن کو دائر کرنا اپنے قائد عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوتا، تمام حقائق کو پیٹیشن میں لارہے ہیں اور بہت سی اہم حکومتی شخصیات کو بھی پاڑٹی بنیایا جارہ ہےہماری پوری ٹیم پوری دلجمعی سے دن رات اسی کام میں مصروف ہے۔ آپ ایک انتہائی پروفیشنل صحافی ہیں آپ سے امید ہے آپ اس نظر سے بھی ہماری جانب سے التوا کو دیکھیں گے اور سمجھیں گے
شکریہ
There can’t be more clear #ContemptOfCourt
Supreme Court specifically mentioned transfer to Shifa International Hospital Islamabad.
Federal Minister admitted publicly that Imran Khan was NOT taken to Shifa International Hospital.
Supreme Court must take action asap!
ڈاکٹر فیصل سلطان کو سیاہ شیشوں والی گاڑی میں پولیس کی گاڑیوں کے گھیرے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچایا گیا۔ شفا انٹرنیشنل تک کی سڑکیں ہرگز کسی رش کی وجہ سے بند نہ تھیں۔
عمران خان نے کہا انہوں نے مجھے دس ماہ مجھ پر ذہنی ٹارچر کیا ہے، انہوں نے مرسی کو بھی ایسے قتل کیا تھا۔ ہم کہتے تھے کہ یہ بلڈ پریشر نہیں ہے، یہ قید تنہائی کے باعث anxiety ہے جس کے باعث دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
موجودہ رجیم نے عمران خان کو اذیت دینے کا یہ طریقہ جان بوجھ کر اپنا رکھا ہے جو قانونی اور ہر لحاظ سے جرم ہے۔
#ContemptOfCourt
پمز کے ڈاکٹر نے کہا کہ عمران خان کا ایک آنکھ کا ٹیسٹ فورآ ہونا چاہیے ، میں نے کہا کہ آپ فکر نہ کریں ہم شفا انٹرنیشنل جارہے ہیں، مکمل ٹیسٹ کروانے ہیں، یہ بھی کروا لیں گے، عمران خان کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا ،پھر لے جا کے آنکھ میں انجکشن لگایا گیا ، عمران خان ��وش تھے کہ شفا سے ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے اور پھر اڈیالہ چلے جائیں گے، ڈاکٹر عظمیٰ
عمران خان کا کہنا تھا:میری قوم کو جا کر بتاؤ کہ میرے ساتھ ک��ا ظلم ہو رہا ہے۔ یہ لوگ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک کر رہے ہیں۔ جیل میں طبیعت خراب ہونے کی بارہا شکایت کی، لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی۔ گزشتہ دس ماہ سے میرا کسی سے انسانی رابطہ نہیں ہے۔‘‘ عمران خان نے یہ بھی خدشہ ظاہر کیا کہ انہیں سابق مصری صدر محمد مرسی کی طرح جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ
عظمیٰ آپا کی باتیں سن کر میں رو رہی ہوں
مجھے تو پتہ تھا، میں توبار بار کہتی رہی کہ خان صاحب پہ ٹارچر ہو رہا ہے.
لیکن کوئ بات ہی نہیں مان ریا تھا. شکر ہے کہ عظمیٰ آپا نے آج خود سن لیا
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ImranKhanFightingForPakistan