پورے پاکستان میں ایک خطرناک کھیل جاری ہے، عمران خان کی فیملی اور ان کے ہر ساتھی کے گھر پر دھاوا بولا جا چکا ہے۔
جس کے پاس دلیل نہ ہو وہ ظلم کا ہتھیار استعمال کرتا ہے۔
ظالموں کو خبر کردو،
ظلم جب حد سے گزرتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
حق کی جیت ہوتی ہے اور ہونی ہے انشاءاللہ!
#PakistanUnderFascism
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو 48 گھنٹوں میں الشفاء انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔ شہباز حکومت اور مریم حکومت دونوں نے انہیں الشفاء لے جانے کے بجائے PIMS لے جایا گیا اور چند گھنٹوں بعد واپس اڈیالہ پہنچا دیا گیا۔
عدم تعمیل پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر ہوئی مگر فوری سماعت کی درخواست بھی منظور نہ ہوئی۔
سوال صرف اتنا ہے:
جب سپریم کورٹ کے اپنے حکم پر بھی عمل نہ ہو اور حکم نہ ماننے والوں سے فوری جواب دہی بھی نہ ہو تو پھر عدالتی حکم کی وقعت کیا رہ جاتی ہے؟
واہ رے انصاف واہ رے عدالت!
Reports are now coming in that, following Aleema Khan’s detention, Imran Khan’s two other sisters, Dr. Uzma Khan and Noreen Khan, along with other members of his family, have also been abducted.
Their whereabouts are reportedly unknown.
Families should not be disappeared from public view.
* Free Imran Khan.
* Free Aleema Khan.
* Free Imran Khan's family.
* Disclose their whereabouts.
Sign the Petition: https://t.co/HE6Me8aNtc
معروف فنکارمحسن گیلانی بھی بول اُٹھے
پاکستانی، لاشیں اور جنازے تو اٹھاسکتے ہیں لیکن اپنےحق کےلیے آوازنہیں اٹھاسکتے
ہرمکتبہ فکرکو آوازاٹھانی چاہیے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
جس شدت سے پی ٹی آئی پر پنجاب میں کریک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، میری مانو تو 27 ستمبر تک پی ٹی آئی والے اپنے گھر کے باہر باؤ جی کی تصویر لگا لیں اور پٹواریوں کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا کر نو دو گیارہ ہوجائیں! پائی اینج ہی وچو گے 😅😂🙏