A Memorandum of Understanding was signed between Tabba Heart Institute & Baluchistan University of Engineering & Technology Khuzdar for sharing of knowledge and expertise in the field of Healthcare.
خضدار(20 جنوری2023) رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف ��نجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار ڈاکٹر سہراب خان بزنجو سے ان کے آفس میں ملاقات۔
انھیں جامعہ کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی.
The meeting of “Winter Camp Classes��� of Balochistan University of Engineering and Technology, Khuzdar was held presided over by the Worthy Vice Chancellor, Dr. Sohrab Khan Bizanjo.
The Registrar, Dr. Jalal Shah & HoDs also attended the meeting.
The Registrar, BUITEMS, Quetta, Dr. Zahid Rauf visited the Office of Vice Chancellor, Balochistan University of Engineering and Technology, Khuzdar and congratulated Dr. Sohrab Khan Bizanjo on his appointment as Vice Chancellor.
سردار مہر اللہ قمبرانی نے ڈاکٹر سہراب خان بزنجو سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انھیں جامعہ کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس ملاقات میں جامعہ کے رجسٹرار ڈاکٹر جلال شاہ اور انجینئر داؤد بلوچ چیرمین سی ایس آئی ٹی بھی موجود تھے.
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدا رکے وائس چانسلر ڈاکٹر سہراب خان بزنجو سے گفتگو.
*انٹرویو ۔ عبداللہ شاہوانی ۔ منیر نور گرگناڑی*
*فوٹو:عبدالجبار حسنی ۔ وسیم انور*
اس ملاقات کے موقع پر رجسٹرار خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر سید جلال شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے.
ڈپٹی کمشنر خضدار میجر الیاس کبزئی کی بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار آمد۔ ڈاکٹر سہراب خان بزنجو کو وائس چانسلر منتخب ہونے پر مبارکباد دی.
اس ملاقات میں جامعہ کے رجسٹرار ڈاکٹر سید جلال شاہ، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن انجینئر رضا زہری اور دیگر آفیسران موجود تھے
وائس چانسلر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر سہراب خان بزنجو سے ذرایع ابلاغ کے نمائندوں کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پی�� کی ۔ جامعہ کے رجسٹرار ڈاکٹر سید جلال شاہ بھی موجود تھے ۔
Worthy Vice Chancellor BUETK Dr. Ehsan Ullah Khan Kakar attended a conference at BUITEMS Quetta chaired by the Chairman Higher Education Commission Pakistan Prof. Dr. Mukhtar Ahmed.
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں دل کے امراض اور بریسٹ کینسر کی تشخیص اور علاج کے سلسلے میں دو روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس کو آرگنائز ٹباہارٹ انسٹیٹویٹ کراچی کی جانب سے کیا گیا تھا اور اس طبی کیمپ میں کراچی کے ماہر ڈاکٹرز نے خدمات پیش کرنے کی۔
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختاراحمد اور وائس چانسلر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ کے مابین ملاقات۔
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کی تعمیر و ترقی پر بات چیت۔اورمذید تعلیمی اقدامات کرنے کا عزم.
An interactive session on Academia & Industry linkages jointly organized by SMEDA and Dow University of Health Sciences, Karachi.
The Pro Vice Chancellor BUETK Dr Sohrab Bizenjo attended the session as guest speaker.
"A Day dedicated to the female staff and students"
Interactive session with Dr Ehsan Ullah Khan Kakar Worthy Vice Chancellor, Balochistan University of Engineering and Technology Khuzdar and his team.