اپنی زندگی کو دوسروں سے بہتر بنانے میں وقت ضائع نہ کرو، بس ہر آنے والے دن خود سے بہتر بننے کی کوشش کرو۔ یہی اصل کامیابی ہے۔" ❤️
"Compete with yourself, grow at your own pace, and let your success speak." ✨
https://t.co/VlLvrw5tBn
✨ Let kindness shine and friendships grow,
Let beautiful hearts steal the show.
Join the Space, share love and cheer,
Because every moment is special here. ❤️🌹
https://t.co/ftTsQTzhQq
السلام علیکم ✨ 🕊️
Good Afternoon ✨🦋
ہم نے وفا کو عبادت کی طرح نبھایا،
اُس نے ہر احساس کو محض فسانہ بنایا۔
شکایت اُس کی بے وفائی سے نہیں،
درد تو یہ ہے کہ اُس نے ہمیں کبھی اپنا سمجھا ہی نہیں۔ 💔🥀
سیدہ💔 نوشابہ–··· ✍🏻
https://t.co/UlNSX8XQtH