@Dukhtar_B حقیقت..
یہ ہے کہ اختر مینگل آپ کی سیاست کا مرکز 'بلوچستان کی خدمت نہیں بلکہ اپنی سیاسی بقا ہے اور آج بلوچستان کا ہر فرد آپ کے اس چہرے کو بے نقاب دیکھ رہا ہے
@Dukhtar_B آپ کی سیاست میں مہرنگ اور اس جیسی دیگر شخصیات کے لیے تو ہمدردی کے سمندر موجزن ہوتے ہیں جو افسران کو دھمکیاں دیتے ہیں، مگر وردی میں شہید ہونے والے ان افسران کے لیے آپ کے پاس صرف چند جذباتی جملے ہی کیوں تھے
@Dukhtar_B اختر مینگل آپ یہ شکوہ کرتے ہیں کہ پشتون آپ کے احتجاج میں شامل نہیں ہوتے، مگر کیا آپ نے کبھی آئینہ دیکھ کر خود سے پوچھا ہے کہ آپ کے پلیٹ فارم سے جن تنظیموں کو تقویت ملتی رہی، انہوں نے پشتونوں اور بلوچوں کے گھروں کے چراغ کیسے بجھائے
@VoiceQuetta ماضی کے بیانات اور آج کے دعووں میں تضاد عوام سے چھپا ہوا نہیں شہداء کے سانحات انتہائی حساس معاملات ہیں، انہیں سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے ذمہ داری سنجیدگی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے بلوچستان کے عوام کو تقسیم کی سیاست نہیں بلکہ امن ترقی اور حقیقی خدمت کی ضرورت ہے
شرم آنی چاہیے! سیاست چمکانے کے لیے کیا کوئی اور جگہ نہیں ملی؟
بلوچستان کے شہداء کے دھرنے کو بھی سیاسی اسٹیج بنا دیا گیا۔ جن ماؤں نے اپنے بیٹے کھوئے، جن خاندانوں نے قربانیاں دیں، ان کے غم کو بھی سیاسی اسکورنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
ہنہ ارک کے شہداء کی تدفین تو ایک طرف،
یہ لوگ ان کے لواحقین کے پاس تعزیت کے لیے بھی نہیں گئے۔
کیا یہی بلوچستان کی ہمدردی ہے؟
انہیں صرف پروپیگنڈا کرنا آتا ہے۔ شہداء کے نام پر حکومت کو بلیک میل کرنا اور ان کی قربانیوں کو اپنے ذاتی و سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا ہی ان کا مقصد
ہنہ کے شہداء کے نام پر سیاست کرنے کی کوشش ناکام ہوئی تو اب زیارت کے شہداء کو سیاسی بیانیے کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
اگر واقعی پشتونوں کا درد ہوتا تو سب سے پہلے ہنہ کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہوتے، ان کے غم میں شریک ہوتے، اور تعزیت کے لیے ان کے دروازے پر پہنچتے۔
دشمن ایک طرف وہ دہشت گردی کے ذریعے ہمارے بچوں اور بے گناہ شہریوں کا خون بہا رہا ہے، دوسری طرف جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے انہی جرائم کا الزام ریاست پر ڈال کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
افواجِ پاکستان کے جری جوانوں اور افسروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی ہے۔ آج پوری قوم، بشمول تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے، اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ ہم اللہ پاک کے حضور سجدہ ریز ہیں کہ ان شہداء کی قربانیاں جلد