کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس، ایف سی جوائنٹ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 فتنہ الخوارج دہشت گرد ہلاک، علاقے میں سرچ آپریشن جاری
کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی اور فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
The provision of basic medical and welfare facilities through service centers in District Barkhan by FC Balochistan (North) is a commendable step. #Mastung#Khidmat#DGISPR#خدمت_خلق
خواتین کے خودکش بمبار بننے پر خاموشی اور BLA کی دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے صرف 'لاپتہ افراد' کے نام پر پروپیگنڈا کرنا منافقت ہے۔
یہی لوگ دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرتے ہیں اور پھر انہیں لاپتہ قرار دے کر واویلا مچاتے ہیں۔
#BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
سیکیورٹی فورسز کی حراست سے متعلق پھیلائی جانے والی تمام خبریں مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ عوام کو جھوٹے اور گمراہ کن پروپیگنڈے سے ہوشیار رہنا ہوگا۔ #BSDI#Chaman#Development#دہشتگردی_نامنظور
آواران کے علاقے گزی میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد—ایک اور انسانی جان تشدد کی نذر۔ ذمہ داری کی تصدیق ضروری ہے، مگر سوال واضح ہے: بندوق اور خونریزی سے بلوچستان کو کیا ملے گا؟ بلوچستان کے عوام کو خوف نہیں، امن اور تحفظ چاہیے۔
#Awaran#Balochistan#RejectViolence