@KlasraRauf سر جی آپ میں ہمت ہی نہیں کے سچائی لکھے، کیا فروری کے الیکشن کا آپ نے کچھ لکھا ہے آج تک۔ جیل میں بیٹھے عمران سے آپ لوگ سوال پوچھتے ہو کیا کبھی ہمت ہوا نواز شریف یہ ان کے مالکان یہ زرداری سے سوال کرو کے یہ کیسے جمہورے جو کسی اور کے سیٹ پر بیٹھے ہیں
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
ان جیاے بیغرت لوگوں کا کوئی مد مقابل نہیں ہے۔ پیٹرول مہنگا کر کے ملک بچا رہے ہیں لیکن اسلام آباد میں ان کے اباوں کے لیے نیے فلیٹ بن رہے ہیں پروٹوکول میں کوئی کمی نہیں بس غریبوں کو دھوکہ دیتے رہو
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں:
1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔
2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰
This verse refers to human societies that remain neutral when faced with injustice & degradation of their moral values should not expect any blessings from the Almighty as He proclaimed in the Quran to “enjoin the good and forbid evil".
Shame on you Chairman Sahb. Ap ko koi janta ni tha or Khan Sahb ny ap ko Pakistan ki sab sy bari Political Party ka chairman banya lekin ap ny khan sahb klye bilkul b kuch ni kiya hai
I was informed a while ago that Bushra Bibi was taken to hospital last night for eye laser treatment and shifted back. I have requested for family meeting today. Awaiting that - we have grave concerns about Khan sab and Bushra Bibi’s health. We demand that they be shifted to Hospital for treatment and medical tests in presence of their family members under the supervision of their doctors. It is time to change this seek and hide approach to their health issues. Concern is growing. Immediate attention is required.
مجھے سب سے زیادہ حیرت اس وقت ہوئی جب عمران خان کی بینائی ضائع ہونے کی خبر سن کر PTi کے عہدیداران اراکین اسمبلی اور KPK حکومت باہر نکلنے کی بجائے ان ڈور احتجاج پر متفق ہو گئے۔
@AsadQaiserPTI بس آپ مطالبہ ہی کرتے رہے اور سیٹ انجوائے کرے عمران خان صاحب اور انکی اہلیہ کو مار دیا جاے گا پھر ایک ٹویٹ کرنا کے ظالموں نے ظلم کیا۔ اور کچھ نہ کرو تم لوگ
@narendramodi Joke of the century your armed forces are nothing more than a joke, your 6 planes were destroyed by our own Air Force, we love are our armed forces
@HamidMirPAK 2/1. what about that? Shouldn’t there be political peace within the country as well? After Bhutto, another former Prime Minister is being finished in jail—do you think this is better for humanity or for the country? Please give your opinion on this as well.”
@HamidMirPAK 1/1No doubt, Pakistan is emerging as a new guardian of international peace, but what about the internal situation where the country is being eaten away like termites from within? In the last four years, where has inflation reached? There is no sign of stability inside the country
یہ باتیں وہ خواجہ آصف کر رہا ہے:
• جوامریکہ جا کر کہتا ہے کہ “ہم لبرل ہیں اور عمران خان مذہبی انتہا پسند ہے” اور پاکستان میں اسی عمران خان کے خلاف بےشرمی سے “یہودی ایجنٹ” کی کمپین کرتا ہے
• جس کی حکومت نے PSL میچز میں فلسطین کے پرچم پر پابندی لگائی
• جس کی حکومت میں اسرائیل کے خلاف احتجاج میں گولیاں چلائی گئیں اور لوگوں کو شہید کیا گیا
• جو اسرائیل کے ساتھ نام نہاد “پیس بورڈ” کا حصہ بنے، جس کا مقصد غزہ پر قبضہ اور بندر بانٹ سمجھا جاتا ہے
• جس نے پچھلے ہفتے ہی اسرائیل کے خلاف دو ٹویٹس
ڈیلیٹ کیں کیونکہ “ابو” سے ڈانٹ پڑ گئی گھی
• جو 2013 سے تین الیکشن ہار کر فوجیوں کی مدد سے پارلیمنٹ کا حصہ بنتا آیا ہے
• جس کی حکومت میں اسرائیل سے تعلقات کے لیے وفود بھجوائے گئے
جبکہ عمران خان وہ شخص ہے جس نے:
• جنرل باجوہ کی خواہش کے باوجود اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا
• دنیا بھر میں اسلام کا مقدمہ لڑا
• ہمیشہ اسرائیل کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی
• جس کو جیفری ایپسٹین جیسے موساد ایجنٹ “سب سے بڑا خطرہ” کہتے آئے ہیں