اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢
Absolutely hilarious how bad TikTok payouts have become.
8 cents per thousand views. The RPM used to be $1.20-1.40 on average before the new TikTok ownership
I never want to rely on it full time for this reason.
مفروضہ نمبر ایک ؛
عمران خان کو کچھ نا کچھ ایسا دیا گیا ہے جسکی وجہ سے عمران خان کو ہسپتال لیجایا گیا ہے تاکہ خدانخواستہ عمران خان کو جو لچھ ہو ہسپتال میں ہو اور فوج بری الذمہ ہونے کی کوشش کرے
مفروضہ نمبر دو ؛
عمران خان کی فوج کیساتھ ڈیل ہوگئی ہے۔ جسکی ابتدائی صورت میں عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مفروضہ نمبر تین ؛
فوج ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو نئے صوبوں کے خلاف ردعمل سے روکنا چاہتی ہے۔
مفروضہ نمبر چار ؛
عمران خان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے جسکی وجہ سے فوج کو مجبورا یہ سب کرنا پڑا۔
مفروضہ پانچ ؛
عمران خان کو ہسپتال کی آسائشیں دکھا کر دوبارہ مشکلات سے ڈرا کر مفاہمت کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش ہوگی۔
آپ کے نزدیک اس میں سے زیادہ امکان کس چیز کا ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨مرشد کا دیدار کیجئے 🔥🔥
عمران خان صاحب کی پمز ہسپتال سے تصویر وائرل ہوگئی، ہر طرف ہل چل مچ گئی۔ یاد رہے تین دن قبل بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خان کو لایا گیا تھا۔
🚨 FORMAT ALERT!
This format is cooking right now. 🔥
Brand-new channel. Just 5 videos.
Yet it's already pulling 49K, 13K, and 11K views.
The formula? "The Economics of..." historical businesses.
Simple. Evergreen. Highly clickable.
Don't ignore this one. 👀🚀
شوہر بھی آپ کے باپ نہیں ہوتے کہ آپ کے لاڈ اٹھائیں یا نخرے برداشت کریں
یہ پاپا کی پریوں والی حرکتیں اپنے باپ تک ہی رکھیں
شوہروں سے میلی شونامونا والی امیدیں مت رکھیں۔
اتنے نخرے ہیں تو باپ کے گھر بیٹھی رہو ۔
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.