*سلطنت عثمانیہ کے ایک حکمران عبدالحمید خان کے دور میں فرانس نے نبی آخرزماں صلی اللہ۔و علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے کی جرات کی تو سلطان عبدالحمید نے کیاکیا... دیکھے اس ترک ڈرامہ سیریل... سلطان عبدالحمید.. سے لیے گئے کلپ میں
ڈان اخبار کو شرم آنی چاہیے کہ ایک گستاخ رسول ، پاکستان دشمن ، اسلام دشمن اور انتہائی متعصب شخص طارق فتح جس کا سوگ مسلمانوں کی قاتل بھارتی آر ایس ایس منا رہی ہے اس کو انسانی حقوق کا ترجمان لکھا ہے اس اخبار نے ۔ لعنت ایسی صحافت پر
مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کے بعد ہندو تہذیب کے پیار میں پاگل اعلانیہ مرتد طارق فتح کو موت نے فتح کر لیا۔اس کے مرنے پہ ہندو انتہاء پسند RSS سمیت تمام ہندو تنظیموں پہ سوگ کی کیفیت طاری ہے لیکن پاکستان کا ڈان اخبار بھی اس سوگ میں شریک ہے ۔افسوس
مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کے بعد ہندو تہذیب کے پیار میں پاگل اعلانیہ مرتد طارق فتح کو موت نے فتح کر لیا۔ کچھ دوست شاید اس سے واقف نہیں۔ اس کا کام دن رات ہندوؤں کے گوبر کو پرساد قرار دینا اور اسلام کے خلاف زہر اگلنا تھا۔ پاکستان سے کینیڈا چلا گیا اور وہاں سے انڈین میڈیا پر بیٹھ کر دسی��ں سال اسلام کے خلاف زہر اگلتا اور گند پھیلاتا رہا۔ اس کے مرنے پہ ہندو انتہاء پسند RSS سمیت تمام ہندو تنظیموں پہ سوگ کی کیفیت طاری ہے لیکن پاکستان کا ڈان اخبار بھی اس سوگ میں شریک ہو کر اس کٹر اسلام مخالف شخص کو انسانی حقوق کا محافظ قرار دے رہا ہے۔افسوس
@black1928 @SajidFb یہ وہی عالم دین ہیں جنہوں نے عالم اسلام میں سود کے اوپر سب سے جامع کتاب ترتیب دی ہے میں ان کے مسلک کا نہیں مگر عالم دین کی عزت سب سے اہم ہے علما ہی اصل پیغمبروں کے وارث ہیں
@SajidFb ازلوں لعنتی
اللہ اپنے رسول و نبی آخرالزماں صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم کی شان میں بھونکنے والوں کو معاف نہیں کرتا اور اس کا پورا بدلہ دیتا ہے۔
شکل دیکھ لیں اس کی ۔
یہ ہے حیدر عرف بھینسا جس نے اللّہ تعالیٰ اور رسول صلی علیہ وسلم کی شان میں بے انتہا گستاخی کی۔
ان کی شکلوں کا حال اللّہ نے کیسا کر دیا۔
In front of the imam aliع was his killer, who was being held by when imamع was on his deathbed.
Imam aliع saw all his sons and ordered hazrat abbasع to give some 'sharbat' to abdul rahman. can you imagine the patience level of hazrat abbasع? 💔
n front of the imam aliع was his killer, who was being held by when imamع was on his deathbed.
Imam aliع saw all his sons and ordered hazrat abbasع to give some 'sharbat' to abdul rahman. can you imagine the patience level of hazrat abbasع? 💔