From Sydney to New York, hundreds of thousands of people gathered around the world this weekend to show solidarity with Palestinians and to demand Israel stop its bombardment of the besieged Gaza Strip ⤵️
The 6 year old boy who remained under the rubble all night has made it safely smiling. I see no one sharing. If he were dead, everyone would share! Share positivity...
◾️ اسرائیل 1948 میں قائم ہوا۔
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن 1964 میں تشکیل دی گئی تھی۔
◾️ اسرائیل نے 1967 میں غزہ اور مغربی کنارے پر قبضہ کیا۔
حماس 1987 میں قائم ہوئی تھی۔
◾️ اسرائیل نے 1978 میں لبنان پر حملہ کیا۔
حزب اللہ 1982 میں قائم ہوئی۔
مسئلہ صرف اسرائیل ہے۔ شعور پیداکریں۔ برین واشڈ گدھے مت بنیں۔
Thousands of people have joined a pro-Palestine protest in London calling for an end to Israel's bombardment of Gaza.
Police estimated around 100,000 demonstrators gathered in the capital.
Read more: https://t.co/8p1wgzvy5h
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں عرب ٹی وی الجریزہ کے صحافی وائل الدوحدوح کے ہلاک ہونے والے اہلِ خانہ کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔الجزیرہ کی عربی سروس کے بیورو چیف کی اہلیہ، ایک بیٹا، بیٹی اور پوتااسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوگئے تھے۔
#voaurdu#gaza#jaournalist#family#killed
سترہ اکتوبر کو غزہ کے ایک ہسپتال پر راکٹ حملے میں سینکڑوں لوگ ہلاک ہو گئے تھے، جس کی دنیا بھر سے مذمت کی گئی اسرائیل اس حملے کا الزام فلسطینی گروپ اسلامک جہاد پر عائد کرتا ہے، جبکہ اسلامک جہاد اس کی تردید کرتا ہے۔ اسلامک جہاد کون ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے
#IslamicJehad
#تركيا کے شہر #استنبول میں لاکھوں لوگوں کا #غزة_الآن کے عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے مظاہرہ، صدر #ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوآن بھی مظاہرے میں شریک ہیں