@sohailabid اگر کسی کو شک ہو تو اس طرح کی ویڈیو بنا کر وہ شیئر بھی کر سکتا ہے یہ صرف جہالت ہے لائک ویوز لینے کے لیے اس کے علاوہ کچھ نہیں اور شرم نہیں اتی کہ دین کا مذاق بناتے ہیں اسلام کا مذاق بناتے ہیں اہل بیت کا مذاق بناتے ہیں یہ بے شرم لوگ
@sohailabid بھائی جی عام سی چیز ہے پروجیکٹر لیمپ کے ذریعے وہ ایک ویڈیو چل رہی ہے اور جب دروازہ کھولا جاتا ہے تو دھوپ سورج کی روشنی زیادہ ہے اس وجہ سے وہ امیج ڈراپ ہو جاتا ہے اور جب وہ دروازہ بند کرتے ہیں تو پروجیکٹو اج کل بہت زیادہ پروجیکٹر لیپس ا رہے ہیں 👇
@AzmaBokhariPMLN حکومت ماشاءاللہ سستا خرید کے مہنگا بیچ رہی ہے اور ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ پٹرول الحمدللہ سستا ہو گیا سبحان اللہ اپ کے تبصرے پر قربان جاؤں رحم کرے کچھ عوام کے اوپر کل کو اپ نے بھی انہی میں واپس انا ہے
@elonmusk experiments. But using people's money in a legitimate way and conveying their rights to them is also a good practice. But the thinking of these people is something else. A fake reporting is going on, sitting with aliens like Trump. People's money is being wasted and they are 👇
@elonmusk Human thought ends with it and what remains are its experiments. Just as Einstein died, but people are still benefiting from his experiments. Just as people are still benefiting from his experiments even though neutron died, so there is nothing wrong with taking advantage of 👇
@Naya__Pakistan_ پولیس والے سے زیادہ ہمارے وزیراعلی صاحب ٹک ٹاک بنوانے کی کوشش کر رہے ہیں دو منٹ میں روڈ کھل سکتی ہے ڈرائیور ان کے پاس ہیں یہ سب ڈرامہ چل رہا ہے کوئی ابھی تک فلحال ممکن نہیں ہے کہ خان صاحب رہا ہو سکیں
@agentjay2009 9 April 2022
میرے پاکستانیوں vote of no confidence کی وجہ سے America نے ہمیں معاف کیا تھا اور ہمیں معافی دلوانے میں جو عظیم لوگو شامل تھے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
@PTIofficial 9 April 2022
میرے پاکستانیوں vote of no confidence کی وجہ سے America نے ہمیں معاف کیا تھا اور ہمیں معافی دلوانے میں جو عظیم لوگو شامل تھے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
9 April 2022
میرے پاکستانیوں vote of no confidence کی وجہ سے America نے ہمیں معاف کیا تھا اور ہمیں معافی دلوانے میں جو عظیم لوگو شامل تھے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
@Kaptaan_squad یہ لنگر بابا 47 سرکار کے نام کا ہے اس میں کوئی ڈاکٹر انجینیئر ہونا ضروری نہیں ہے اس میں صرف بابے کا لنگر لینے والا ہونا ضروری ہے تو یہ لینا نہ لینا برابر ہے
@Mysteries_X_ I don't know who these aliens are, who live in oxygen here, eat things here, and the shapes of these poor creatures are so ugly. They have created their own unique form of aliens.