Investigative Crime Reporter_
Azaad Digital Media Group_
Member National Press Club Islamabad_
Former Crime Reporter Daily Times, Daily_ Khabrain, Online News
وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر اسلام آباد کے نئے ڈی آئی جی علی وسیم کی جانب سے اپنے آفس کے باہر روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا اہتمام سائلین اپنی شکایات و درخواستیں لئے ڈی آئی جی کی کھلی کچہری میں پیش ہونے لگے، ڈی آئی جی کا فوری ایکشن، کھلی کچہری کا اہتمام
اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کے علاقہ کاک پل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد 17 سالہ نوجوان کو پل سے نیچے پھینک کر اس کی جان لے لی، لاہور کے رہائشی مقتول نوجوان کے بوڑھے والدین انصاف کے لئے اسلام آباد میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کے علاقہ کاک پل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد 17 سالہ نوجوان کو پل سے نیچے پھینک کر اس کی جان لے لی، لاہور کے رہائشی مقتول نوجوان کے بوڑھے والدین انصاف کے لئے اسلام آباد میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقہ سو کوارٹر سیکٹر ایف سکس ٹو میں شراب کے نشہ میں دھت تین اوباشوں کا غریب محنت کش نوجوان پر حملہ، آہنی مکوں اور شراب کی بوتل سے تشدد کرکے نوجوان کی جان لے لی، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم قانون کی گرفت میں نہ آسکا
اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کی حدود ڈھوک جیلانی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 30 سالہ خاتون کی لاش چار روز بعد برآمد، تفتیشی آفیسر رشوت لینے کے باوجود لواحقین کو تھانے کے چکر لگواتا رہا، خاتون کی لاش ملنے پر لواحقین کا پمز ہسپتال کے سامنے پولیس کے خلاف شدید احتجاج
اسلام آباد میں ایک اور نوجوان بیدردی سے قتل، تھانہ کوہسار کے علاقہ سو کوارٹر سیکٹر ایف سکس ٹو میں شراب کے نشہ میں دھت تین اوباشوں کا غریب محنت کش نوجوان پر حملہ، بیہمانہ تشدد سےنوجوان کی جان لے لی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم قانون کی گرفت میں نہ آسکا
اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کی حدود ڈھوک جیلانی سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 30 سالہ خاتون کی لاش چار روز بعد برآمد، تفتیشی آفیسر رشوت لینے کے باوجود لواحقین کو تھانے کے چکر لگواتا رہا، خاتون کی لاش ملنے پر لواحقین کا پمز ہسپتال کے سامنے پولیس کے خلاف شدید احتجاج
راولپنڈی : راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (RIC ) ہسپتال میں زیر علاج مریض کی فیملی کا نرس پر تشدد ، پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج، اندراج مقدمہ کا مطالبہ،
#shabbirsiham#Rawalpindi#viral
راولپنڈی میں پاک فوج کے معذور ریٹائرڈ سپاہی کے ساتھ پولیس گردی کا واقعہ، اے ایس آئی سمیت چار افراد کا مبینہ تشدد، کمسن بچیاں باپ کو پٹتا دیکھ کر روتی رہیں۔ 2012ء میں وانا آپریشن کے دوران دھماکے میں ٹانگ قربان کرنے والا سپاہی آج انصاف کا طلبگار
موسلادھار بارشوں کے دوران برساتی نالے بپھر گئے، راولپنڈی کے علاقہ نیو گلزار قائد میں 11 سالہ بچی نالے میں گر کر لاپتہ ہوگئی، واقعہ کو چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود بچی کی لاش تک نہ مل سکی، ریسکیو عملہ کی بھی مایوس کن کارکردگی، تفصیلات جانئیے شبیرسہام کی اس رپورٹ میں
کراچی سے سیر وتفریح کے لئے بلوچستان جانے والی فیملی کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، گاڑی میں سوار دو سگی بہنیں آٹھویں اور نویں جماعت کی طالبات موقع پر جاں بحق، جبکہ ان کی والدہ اور والد شدید زخمی ہوگئے، واقعہ 13 اگست کی شام کو بلوچستان کے علاقہ گلستان میں پیش آیا
اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقہ غوری ٹاؤن ابوبکر بلاک فیز سیون میں تین افراد نے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ایک ملزم کا والد اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ آفیسر کا ڈرائیور ہے، متاثرہ خاندان
راولپنڈی میں ایک بار پھر خونی رشتے لہولہان ہو گئے۔
راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں رشتہ نہ دینے کی رنجش نے ایک نوجوان کو اس قدر اندھا کر دیا کہ اس نے اپنی ہی دو سگی کزنز پر گولیاں برسا دیں، جس کے نتیجے میں دو سگی بہنیں شدید زخمی ہو گئیں۔
تھانہ صدر واہ کینٹ : نوجوان دانش قتل کیس میں تفتیشی آفیسر ممتاز نے پہلے 1 لاکھ روپے رشوت لی، پھر ڈیمانڈ بڑھتی گئی، مزید رشوت نہ ملنے پر کیس خراب کرتا رہا، مقتول نوجوان کی والدہ کے انکشافات
اسلام آباد میں زیر تعمیر پلازے پر دن دیہاڑے قبضہ کی کوشش، 20 سے زائد مسلح افراد کا حملہ، پولیس نے فریقین کو تھانے منتقل کیا تو تھانہ شمس کالونی کے اندر پولیس کی موجودگی میں فریقین گتھم گتھا ہوگئے، ایک کنال کا زیر تعمیر پلازہ درجنوں افراد کو فروخت کئے جانے کا انکشاف