عمران خان اور جمائما گولڈ اسمتھ تمام عمر عوام اور میڈیا کو بیوقوف بناتے رھے کے نیازی صاحب جمائما کے والد گولڈ اسمتھ سے کوئی مالی فائدہ نہیں اٹھاتا ہے
ثابت یہ کرنا تھا کے نیازی غیرت مند ہے پر جب سے نااہلی کیس لگا ہے جمائما رسیدیں تلاش کر کر کے ہلکان ہو گئی ہے بیچاری جمائما ....
نسیم جاوید MPA نے ثبوت دیے
ضیاء آفریدی MPA نے ثبوت دیے
عائشہ گلالئی MNAنے ثبوت دیے
داور کنڈی MNA نے ثبوت دیے
لیکن اُن سب نے ان کے خلاف ثبوت دیئے
جو
کوئی کچن کا خرچہ اُٹھاتا ہے
کوئی بلیک لیبل شہد پہنچاتا ہے
تو
ان کے خلاف کارروائی کیسی ہو...؟🤔
درست
لیکن عمران خان پاکستان کے واحد سیاستدان تھے جو مشرف کے ریفرنڈم میں مشرف کے ليے ووٹ مانگ رہے تھے مشرف کو پاکستان کے لیے امید کی آخری کرن کہہ کر ۔ سو عمران خان کو بھی زیب نہیں دیتا جمہوریت کے لیکچر دینا ۔ خاص طور پہ جب ان کے مرید انہیں وژنری قرار دے رہے ہوں https://t.co/VAQcZ5Lty9