Show me the heroes that the youth of your country look up to, and I will tell you the future of your country
🚫🚫 DM or 🚧🚧
am not here for Dating 😡
❤️ #IK
راولاکوٹ میں آج صبح نہتی عوام پر یہ گولیاں چلائی گئی ہیں، سیدھے فائر مارے گئے ہیں اندھا دھند شیلنگ کی گئی ہے
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
https://t.co/FMzRXCR24H
شہباز شریف یہاں اوپوزیشن لیڈر کی کرسی پر کھڑا ہو کر کہتا تھا کہ غریب 30000 میں کیسے گزارا کرے گا 10000 تو بجلی کا بل آ جاتا ہے اور آج 8500 روپے کے فضائل بیان کیے جا رہے ہیں
شاہد خٹک
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
حساس علاقوں میں قتل عام کرنے والے لوگ پاکستان کے حق میں ہو سکتے ہیں؟ اتنا ظلم تو کوئی عام علاقے میں نہیں کرتا جتنا کشمیر جیسے حساس علاقے میں کر دیا ہے! کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟
اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے تمام ظالم!
پاکستان کی شہہ رگ کو لہولہان کرنے والاڈکٹیٹر عاصم منیر ہے
ہزاروں افراد کا کشمیر کے جھنڈے اٹھا کر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
#گولی_کیوں_چلائی .
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
آج 14 جون بروز اتوار بعد نمازِ فجر کے آزاد کشمیر میں جس جگہ دریک عید گاہ راولاکوٹ میں کشمیریوں کو سیدھی گـولیاں مـار کر شہیـد اور زخمـی کیا گیا تھا۔ وہیں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#EndKhansIsolationNow
ریاست کو کب سمجھ آئے گی تم ایک کشمیری شہید کرو گے 100 نکلے گا جو غلطی امریکہ نے ایران کو سمجھنے میں کی وہی غلطی پاکستان رجیم کر رہے ہے۔۔۔
قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی
یہ اب سے کچھ دیر پہلے کا مناظر ہیں ان کو رخ مظفر آباد کی جانب ہے
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
🚨اہم ترین
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی
یہ منظر دیکھ کر انکھیں ہی نم ہو گئیں ماؤں کے حوصلے ہیں
یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستانی ریاست اور کشمیری حکمران کتنے ظالم بنے ہوئے ہیں
اس ٹائم پھر بھی بیٹے بھیج رہی ہیں اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے🥹👊