دیہات کی زندگی بظاہر سادہ، خاموش اور پرسکون لگتی ہے، مگر اس کے پیچھے دن رات کی محنت، دھوپ میں جلتے ہاتھ، اور صبر و قناعت کی ایک طویل کہانی چھپی ہوتی ہے۔
دیہات کی سادہ زندگی جتنی حسین ہے، اتنی ہی سخت بھی — ایک ایسا امتزاج جو دل کو سکون بھی دیتا ہے اور حقیقت کا احساس بھی۔
#village
Typical PCT
113-1 to 146-10
Jis rab ne es team ko final me pochaya hai os ne hamra be kuch socha hoga
Motivation of the day
#thoughts#INDvPAK#AsiaCup2025
Its seems like we are playing test cricket like 31 dots in first 9 overs (54 balls).
Our top orders batsmen’s are not able to rotate the strike.
In cricket about 90% of the balls can be played for single and doubles runs
.
.
#PakistanCricket#pakvsindia
خزاں کا موسم
ڈھلتی شام
گھونسلوں کی جانب
واپس لوٹتے پرندے
یادوں کا حصار
گہری خاموشی
بے نام اداسی
ہوا کے سنگ اُڑتے گرتے
شاخ سے ٹوٹے سوکھے پتے
یہ سب اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ
اس دنیا میں سب کا سفر جاری ہے
فنا کی جانب
سب ڈھل رہا ہے ،
اور شاید ہم بھی ………..🍁🥀!!!!
انتخاب
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا،
اور اس پہ چھاوں تلاش کرنا
کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ
پھر اپنے پائوں تلاش کرنا
" احمد سلمان "
#Urdu
@Darwaish_aadmi @Butterfly9350 @UrduVirsa@urdunovels#urduvirsa
99% of harm is caused by our own thoughts about any problem.
1% is actually caused by the problem outcomes.
.
Accept it nd move on
Peace is in acceptance✌🍷.
#thoughts
فقیر ،موجی ،خراب حالوں کا کیا بنے گا
یہ عشق کرتی اداس نسلوں کا کیا بنے گا
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا
وہ حُسن ایسے ہی خرچ ہوتا رہا تو ساحر
ہماری نظموں ہماری غزلوں کا کیا بنے گا
🍁🍷
@Butterfly9350 @mohsin13_nadia@UrduVirsa