بہت ہی گہری ٹویٹ۔۔۔۔۔
یہ ٹویٹ سوچنے اور سمجھنے والوں کے لیے اہم ہے۔۔۔۔
جو حکمران آنے والی نسل کو برباد کرنے کے لیے بیہودہ ڈرامے نشر کرتے ہیں وہ دراصل یہود و نصاری کے پیرو��ار ہیں اور امت کے خیر خواہ نہیں۔۔۔۔۔
البتہ جو حکمران ارطغرل غازی جیسے انقلابی اور دیندار لوگوں کے اوپر بننے والے ڈرامے نشر کرتے ہیں
وہی حقیقت میں امت کے خیر خواہ ہیں
اور آنے والی نسلوں کے اندر جذبہ اسلامی کو اجاگر کرتے ہیں اور انہیں دین کے قریب کرنے میں اپنا رول ادا کرتے ہیں
اب آپ نے دیکھنا ہوگا کہ کون سے حکمران کس کے خیر خواہ ہیں کس کے لیے کام کر رہے ہیں اور آنے والی نسلوں کو کون فائدہ پہنچا رہے ہیں اور کون نقصان۔۔۔۔۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے ��کمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات سے اہم خبر ملی ہے۔
یوکرائن صدر زیلنسکی کے وزٹ کے دوران ہی یوکرائن کے فوجی ماہرین کو متحدہ عرب امارات میں انکے ہوٹلوں میں ہٹ کیا گیا۔
وہ ایران کے ڈرونز روکنے کیلئے امارات کو سورسز مہیا کررہے ہیں۔
کافی اموات ہوئی ہیں۔
I am deeply saddened by the latest reports of civilian casualties as a result of Pakistani airstrikes in Kabul. Targeting civilian homes, educational facilities or medical infrastructure, either intentional or by mistake, is a war crime. The sheer disregard for human lives, especially during the holy month of Ramadan, is sickening and deeply concerning. It will only fuel division and hatred. I call upon the UN and other human rights agencies to thoroughly investigate this latest atrocity and hold the perpetrators to account. I stand with my Afghan people in this difficult time. We shall heal, and we will rise as a nation. We always do. Inshallah ! 🇦🇫
ڈاکٹر ��اصم کی گفتگو 🚨
شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد مریضوں کا مکمل فری علاج ہوتا ہے۔
فرض سمجھ کر اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں اور جتنا بھی ممکن ہو اس رمضان میں شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
🇺🇸 Epstein List 🇮🇱
🇺🇸 Jeffrey Epstein
🇿🇦 Elon Musk
🇺🇸 Donald Trump
🇬🇧 Prince Andrew
🇮🇱 Ehud Barak
🇸🇦 Mohammed bin Salman
🇬🇧 Ghislaine Maxwell
🇺🇸 Bill Clinton
🇺🇸 Bill Gates
🇫🇷 Jean-Luc Brunel
🇺🇸 Les Wexner
🇺🇸 Alan Dershowitz
🇺🇸 Larry Summers
🇨🇦 Peter Dalglish
🇮🇱 Naomi Campbell
🇶🇦 Hamad bin Jassim
🇦🇪 Abdullah bin Zayed
🇲🇦 Taieb Fassi-Fihri
🇪🇬 Ahmed Aboul Gheit
🇱🇧 Saad Hariri
🇧🇭 Khalid bin Ahmed Al Khalifa
🇵🇰 Makhdoom Shah Mahmood
🇪🇸 Miguel Ángel Moratinos
🇳🇬 Henry Odein Ajumogobia
🇺🇸 Leon Black
🇺🇸 Glenn Dubin
🇺🇸 Woody Allen
🇺🇸 Michael Jackson
🇺🇸 Diana Ross
🇬🇧 Mick Jagger
🇺🇸 Kevin Spacey
🇺🇸 Chris Tucker
🇬🇧 Naomi Campbell
🇬🇧 Phil Collins
🇬🇧 Minnie Driver
🇺🇸 Leonardo DiCaprio
🇺🇸 Bruce Willis
🇺🇸 Cameron Diaz
🇺🇸 George Lucas
🇬🇧 Lynn Rothschild
🇺🇸 Harvey Weinstein
🇬🇧 Tony Blair
🇬🇧 Peter Mandelson
🇺🇸 John Kerry
🇺🇸 Ted Kennedy
🇺🇸 Andrew Cuomo
🇺🇸 Michael Bloomberg
🇺🇸 Hillary Clinton
🇺🇸 Robert F. Kennedy Jr.
🇺🇸 George W. Bush
رپورٹس کے مطابق عمران خان (central retinal vein occlusion) سے متاثر ہیں۔ اگرچہ ہم اس کی خود آزادانہ تصدیق نہیں کر سکتے، لیکن ہم شدید تشویش کا شکار ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کی ایک ٹیم کو فوری طور پر ان کے علاج میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
#SKMCH