ت��رہ سال سے حکومت میں لیکن ابھی دس سال اور لگیں گے سندھ کے بچوں کو کتوں سے بچانے کے لیئے اسکے لئیے بھی جیئے بھٹو لیکن اب بہت ہو چکا تحریک انصاف سندھ کے کتوں کو قابو کر کے رہے گی اور سندھ کی عوام کو ان سے بچا کر رہے گی
#نااہل_سندھ_حکومت
#مُجھے احساس ہے سب کا_______ میں سب کے کام آتی ہوں!!😍
مگر جو کینہ رکھتے ہیں_____ میں اُن رشتوں سے ڈرتی ہوں_😔
میں بندی ہُوں خُدا کی______ اور خُدا کا خوف ہے مُجھ کو_
جو ڈرتے ہی نہیں رب سے______ میں اُن بندوں سے ڈرتی ہوں!! 🔥