جس دن کا مجھے تھا انتظار،
جس کے لیے تھا دل بے قرار،
وہ گھڑی آ گئ اور میں خوشی سے پاگل ہوں.
مریم بی بی جیو ہزاروں سال، اور وہ ایک سال ہو پچاس ہزار.
بہت بہت شکریہ میم فالو بیک کا واہ اج خوشی کا دن ہو گیا.❤️❤️❤️❤️❤️بلے بلے🎉🎉💃💃💃😘😘😘
@MaryamNSharif@Shamylaroy@tehree19
ویسے تو ایک عرصے سے آپ کا شو دیکھنا چھوڑ دیا ہے، مگر آج یہ کلپ سامنے سے گزرا تو دیکھا۔ فیصل آباد کی ڈویلپمنٹ کا مسئلہ اٹھا کر آپ نے بہت اچھی بات کی ہے، ایسے ہی عوامی مسائل پر بات ہونی چاہیے آپ جیسے
@FrontlineKamran بڑے اینکر مسائل پہ بات کریں گے تو حکومت کیسے کام نہیں کرے گی👍🏻👍🏻
صرف نئی مشینیں بھیج کر کریڈٹ لینا بند کریں۔ فیصل آباد کے غریب کینسر کے مریض روزانہ ڈاکٹرز کے ہاتھوں خوار ہو رہے ہیں۔ اگر مریضوں کا علاج یقینی بنانا ہے تو ان من مانی کرنے والے ڈاکٹرز پر سخت چیک اینڈ بیلنس رکھیں،مشین چلانے سے پہلے عملے کو انسان بننے کی ہدایت جاری کریں،بیکار عملے
سکولز
سینٹ انتھنی ہائی سکول
دی ایجوکیٹرز / الائیڈ سکول نیٹ ورک
کالجز
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، مدینہ ٹاؤن
سپیریئر کالج / پنجاب کالج
فیصل آباد تعلیمی میدان اپنی مثال آپ ہے! UAF اور GCUF جیسی عالمی معیار کی یونیورسٹیز۔ باصلاحیت اساتذہاور بہترین تعلیمی ماحول ہے
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوجی کا دورہ
مریضوں کی مزاج پرسی اور علاج معالجے کے حوالے سے دی جانے والی سہولیات پر عملے اور مریضوں کے ساتھ آنے والوں سے ان کی ضروریات کا پوچھا
صحت ہماری بنیادی ضرورت ہے اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ حکومت بہترین طبی سہولیات فراہم کرے
سرکاری ہسپتالوں میں وہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی جو ہر شہری کا حق ہے
@MaryamNSharif
الائیڈ ہسپتال میں جس MRI ٹیسٹ کو حکومتِ پنجاب مفت فراہم کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے، وہاں غریب مریضوں سے "اسکیننگ" کے نام پر 3500 روپے وصول کیے جا رہے ہی۔انجیکشن کے 6 ہزار مانگ رہے جو مفت ہونا چاہیے
یہ کون سا "مفت علاج ہے،یہ کون سا طریقہ ہے کون دیکھے گا
@DCFaisalabad
@MaryamNSharif
یہ کیسا مفت علاج ہے جہاں ہسپتال کے ڈاکٹرز اور انتظامیہ سرعام عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں؟ کیا آپ کے دعوے صرف اشتہاروں تک محدود ہیں؟ مریضوں کے ساتھ اس کھلم کھلا لوٹ مار کا فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں
@MaryamkoBatayn@DCFaisalabad
@MaryamNSharif
پچھلے 3 گھنٹے سے الائیڈ ہسپتال میں ایم آر آئی کروانے کیلئے انتظار کر رہے تھے اتنا انتظار کرنے کے بعد عملہ کہتا ہے کہ مشین خراب ہو گئی ہے،دوبارہ سے ٹائم کی سلپ لے کر آنا اور ایم آر آئی کروانا ،22 مریض بنا ٹیسٹ کروائے واپس لوٹا دیتا گئے ہیں،کچھ احساس ہے مریم بی بی
@MaryamNSharif@AbidSherAli
مریم نواز صاحبہ غور کریں،ایک ایم آر آئی مشین عوام کے ساتھ کھلم کھلا ظلم اور نا انصافی ہے،کینسر کے مریض مہینوں ہسپتال کا چکر لگا رہے اور ڈیٹ نہیں ملتی فیصل آباد کے ہسپتالوں میں نئی (MRI) مشین اور جدید سہولیات فراہم کی جائے۔غور کرو📢📢📢📢 غور کرو
وارڈ کا گیٹ چیک کریں ٹوٹا ہوا اندر سے بندے بیٹھے بھی نظر آ رہے ہیں،
@MaryamNSharif بجلی کا بالکل انتظام نہیں ہے،کرڑوں کا سولر سسٹم چھتوں پہ بے کار پڑا الائیڈ ہسپتال میں اسے کنیکٹ ہی نہی کیا گیا،اس قدر بکواس سسٹم ہے، فیصل آباد ٹکیس دیتا ہے مریم بی بی ہوش کرو
آو فصیل آباد دیکھو زرا
@MaryamNSharif صاحبہ پنجاب میں صحت کے انقلاب کے دعوے تو بہت ہیں،لیکن فیصل آباد الائیڈ ہسپتال کی )MRI(مشین بند پڑی ہے،اور شدید بیمار مریض خوار ہو رہے ہیں،غریبوں کے پاس پرائیویٹ ہسپتالوں کیلئے ہزاروں روپے نہیں ہیں اس خرابی کا سدباب کب ہوگا،جواب دیں
@DCFaisalabad@AbidSherAli
@FarmanU64743622@ChSaqibmpa وہ کیا ہے نا میرے پاس وقت نہیں جو یہاں ہر وقت جواب دہی کرتی رہوں،آپ لوگ شاید گھر سے نکالے ہوئے ہو،یا گھر والوں کو آپ میں دلچسپی نہیں جو کھلا چھوڑ رکھا چوبیسوں گھنٹے یہاں بیٹھے رہتے ہو اور دیکھتے ہو کون کیا کر رہا کیا لکھ رہا کس کی زندگی میں کیا ہو رہا کیا نہیں۔فضول لوگ