🔴 چینی اسٹریٹجک ماہر پروفیسر وکٹر ماو (انہیں چین کا غیر سرکاری ترجمان بھی کہا جاتا ہے)-
▪️ "چین کو پاکستان اور پاکستانی فوج کا شکر گزار ہونا چاہیے جس نے چینی دفاعی ٹیکنالوجی کی دھاک دنیا پر بٹھا دی ہے- چین کے سپر ڈوپر ہونے کا دروازہ کھول دیا ہے- یہ بحث ابھی بہت آگے بڑھے گی"-
ایک خوبصورت اور تفصیلی مستند معلومات پر مبنی ویڈیو
انڈیا کے منہ پہ شرمندگی کا طمانچہ
What India lost till the ceasefire including Rafael,marriage, su-29 and s400 missiles
1965 سے 2025 تک - پاک فضائیپہ ناقابل تسخیر ہے
1965 میں پاک فضائیہ کے پائلٹس کا انٹرویو، آج ائیر وائس مارشل اورنگزیب کے نکات بھی یکساں تھے۔
۔
بھارتی طیارے چھو��ے پرندوں کی طرح گر رہے تھے
انڈیا نے تین چار دفعہ مجھے مارگرانا کا دعوی کیا مگر میں تو یہاں کھڑا ہوں
انڈین ائیرفورس کا ہمارا طیارہ مار گرانا ناممکن ہے
برطانیہ بھارت کو مزید اپنے طیارے نہ دے، وہ اس کی بری تشہیر کا باعث بن رہے ہیں
یہ اسلحہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے موجود آدمی اور حوصلہ اہم ہوتے ہیں
بہتر طیارہ اہم ہوتا ہے مگر اس میں بیٹھنے والا آدمی کہیں زیادہ اہم ہے
They said Pakistan is afraid, but CNN says India reached out to Robio for a ceasefire.
Pakistani relentless attack put India on the back foot, and they begged for a diplomatic solution from the USA to Turkey.
Save this video for future documentation because India has a classic double standard with a hypocritical mindset.
جس آپریشن کا نام قرآن سے ہو
وقت کی تعیین حدیث سے ہو
شروع بسم اللہ سے ہو
سپہ سالار حافظ قرآن ہو ۔ اسکا مقابلہ بھلا گائے کا پیشاب پی کر جےشری رام کہنے والے نجس کیسے کرسکتے ہیں ۔
*نصر من اللہ و فتح قریب*
"آپریشن بنیان مرصوص"
بھارتی آرٹلری گن پوزیشن دہر نگیاری کو تباہ کردیا گیا
براہموس سٹوریج سائٹ نگروٹا کو بھی تباہ کردیا گیا
متعدد مقامات پر حملے، دشمن کے بھاری نقصانات کی اطلاعات
ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فا��ح ہو کر اپنی mama کے پاس واپس آؤ
https://t.co/OQoOkPI6Y2