صحافیوں کے مطابق @ImranKhanPTI کی آنکھ کی بہنائی جانے کہ بعد، خبر ہے کہ انکو بلڈپریشر کی وجہ سےہسپتال لے جایا گیا حکومت کو چاہیے بغیر کسی تاخیرکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں سے ملاقات اور انکے ڈاکٹروں سے مکمل چیک کروا دیں تاکہ حقیقت عوام کے سامنے آ سکے۔ یہ انکا قانونی اور قیدی کاحق بھی ہے
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
بریکینگ نیوز 🚨
انتہائی تشویشناک صورتحال 🛑
جاوید ہاشمی کے گھر پر پولیس کی پوری فوج نے حملہ کردیا, بچوں ��و بھی مارا ہے!!
🛑کیوںکہ جاوید ہاشمی نے عاصم منیر کو کہا تھا, یہ استثنیٰ تمھیں بچا نہیں سکتی!!
ڈی جی صاحب، آپ نے پوچھا تھا کہ عمران خان کون ہے، تو گزارش ہے کہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں!
امید ہے آپ اور آپ کے باس کی بھی ایسی کوئی وڈیو ہوگی، پلیز آپ بھی پوسٹ کریں تا کہ پاکستانی اپنا فیصلہ کریں کہ کون کون ہے۔ بھارت والی ۵ دن کی جنگ کی ہی بنا لیں ال��تہ وہ ائیر فورس والے صاحب پر بننی چاہیے، مگر عہدوں کی طرح وہ بھی اپنے نام کر لیں، کوئی مثلہ نہیں!
#PakistanLovesImranKhan
#GetWellSoonDG
پاکستان سے میری محبت خالص بھی ہے، مکمل بھی اور کبھی کبھار شدید درد دینے والی بھی...
اور شاید اسی لیے عمران خان میرے لیے صرف ایک سیاسی نام نہیں…
وہ ایک انسان ہیں،
ایک ایسا فرد جس کی نیکی،
اس کی سچائی،
اس کی نیت نے ہمیشہ الگ جگہ بنائی ہے۔
میری اصل فکر خان کے فیصلوں کی وجہ سے نہیں،
نہ ان قدموں کی وجہ سے جو خان نے وقت پر لیے یا نہ لے سکا،
اور نہ خان کی غلطیوں کی وجہ سے جنہوں نے ہم سب کو بہت تھکایا…
بلکہ اس لیے کہ عمران خان کی نیت صاف تھی!
وہ ایک ایسا شخص ہے،
جس نے نہ ملک لوٹا،
نہ ضمیر بیچا،
نہ عزت کا سودا کیا۔
اور بس،
یہی ایک بات انسان کو انسان سے جوڑ دیتی ہے۔
میں خان کے لیے آواز اس لیے اٹھاتی ہوں کہ دل کی گہرائی میں آپ جانتے ہیں کون اچھا ہے اور کون نہیں؛ اور جب کسی کی خوبی، اس کا ایمان، اس کی سچائی اس حد تک نمایاں ہو کہ لاکھ غبار بھی اسے دھندلا نہ سکے…
تو پھر اس کے ساتھ کھڑا ہونا بحث نہیں رہتا،
ایک ذمہ داری بن جاتا ہے: انسانی، اخلاقی اور دل سے جڑی ہوئی۔
اور جہاں تک انکی کی بہنوں کی بات ہے…
ان کی ثابت قدمی، ان کی خاموش جنگ، ان کی ہمت،
وہ واقعی انتہائی قابل قدر ہے۔
وہ عورتیں اس پورے طوفان میں جیسے پہاڑ بن کر کھڑی ہیں…
ایسا حوصلہ روز دیکھنے کو نہیں ملتا۔
میں بس اتنا جانتی ہوں:
میں کسی کے عہدے یا اختیار کے لیے نہیں کھڑی۔
میں اس خوبی، اس نیکی، اس سچائی کے لیے کھڑی ہوں،
جو آج کے دور میں کم ہی ملتی ہے۔
اور یہی وجہ ہے کہ میری آواز رک نہیں سکتی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@ImranKhanPTI
@jokkeerrr2 aameen.. sumaameen.. ALLAH humain Shauqat Khanam jaisi tarbiyat krnay ki taufeeq day aameen ... jaiay Imran khan haq k rastay pe datay hain waisay he humain oar humari anay wali nasloon ko humaisha haq k rastay pe rakhay ALLAH.. ameen..
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عاصم منیر کی پی ٹی آئی پر کیے گئے ایک ایک ظلم کی نئی ویڈیو جاری کر دی!!
اسکو پھیلائیں 🛑 تاکہ سب کو پتہ ہو عاصم منیر کتنا ظالم!
#IslamabadMassacre
ہمارے سینکڑوں کارکن گرفتار اور بہت سارے مسنگ ہیں۔ جتنے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں ان میں کافی مسنگ ہیں۔ واپس جانے والی گاڑیوں سے اٹھا کر جیل میں ڈالے گئے نوجوانوں میں سے بھی کچھ مسنگ ہیں۔ ہم ان کو لوکیٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ابھی بھی جو نوجوان فرنٹ سے لیڈ کررہے تھے یہ کام وہ کررہے ہیں۔ پارٹی کے ہر ذمہ دار فرد سے اس وقت صرف ایک گزارش ہے کہ جس علاقے کا بندہ غائب ہے، جو شہدا ہیں، زخمی ہیں ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہم نے اپنے علاقوں کی لسٹیں بنائی تھیں۔ اپنے ایک ایک فرد کو ٹریس کررہے ہیں۔ جو ہمارے علاوہ آئے تھے، جس ٹیم کے ساتھ آئے تھے، ٹیمیں اپنے کارکنان کو ٹریس کریں۔ رہی بات خود احتسابی کی تو میں موجود نہیں (کیوں نہیں کی لامعنی بحث کا یہ وقت نہیں ہے میرے لیڈر کو اس وقت میرا سر میرے کاندھوں پہ رہنا زیادہ ضروری لگتا ہے اس لیے نہیں ہوں۔ جب اُسے اِس کے کٹنے کی ضرورت ہوگی کسی کے کہنے کا انتظار نہیں کرونگا۔ جیسے میرے کارکن نے نہیں کیا)۔ نا میں کسی کمیٹی کا ممبر ہوں نہ میں نے کوئی عہدہ لیا ہے لیکن اپنا فرض پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہوں۔ باقی ہم خود احتسابی کریں گے اور بہت جلد کریں گے۔ پارٹی کے عہدے تمغوں کیطرح سجا کر ذمہ داری سے کنی کترانے والوں کے تمغے اتریں گے اور ان کے سینوں پر لگیں گے جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی کمان سنبھالی۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے نہیں سب سے پہلے مرکز سے شروع ہوگا۔ فی الحال ہمارے شہدا، زخمی اور پابند سلاسل کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑا ہونا اور ان ظالموں کا نقاب اتارنا ہماری اولین ترجیح ہے جنہوں نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ میڈیا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں نے جو کیا سوکیا آپ اپنے فون میں موجود ہر کانٹیکٹ کو ان مظالم کی تصاویر اور ثبوت بھیجیں۔ دنیا کو جھنجھوڑیں۔ پارٹی رہنماؤں سے بھی درخواست ہے اگر آپ اس ظلم پر کھل کر بات نہیں کرسکتے تو مہربانی کرکے ٹی وی چینلز پر ہماری ترجمانی کرنے نہ بیٹھیں کوئی اور لاحقہ لگا لیں اپنے نام کے ساتھ۔ پارٹی کو شہدا کے جنازوں، زخمیوں، پابند سلاسل ورکران اور ان کے اہل خانہ کا ساتھ دینے سے لے کر قانونی کاروائی، جمعہ کو یوم سیاہ منانے اور ان کی قربانیاں رائیگاں نا جانے دینے کے حوالے سے مفصل پلان شئیر کیا جاچکا ہے۔
معید پیرزادہ جس نے آج تو بلکل حد کردی 🔥
اگر یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا🔥🔥
عمران خان قائد اعظم پارٹ دوئم ہے🔥✊عمران خان بادشاہوں کے ساتھ بادشاہ اور فقیر کے ساتھ فقیر ہے✊✊
ایک ضروری اعلان:
اگر آپ قافلوں میں ہیں تو سب سے پہلے تو آپ کو سلام ہے، آپ دنیا کے %۹۹ پاکستانیوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ پہلا دن آپ نے ہم سب کو جتا دیا ہے!!!
اگر آپ قافلوں میں اس وقت نہیں ہیں تو یہ دو چیزیں کریں:
۱) اپنے گھر کا WIFI access دیں احتجاج کرنے والوں کو
۲) جہاں جہاں آپ کو لوگ دکھیں ، ان کو کھانا اور پانی پہنچائیں!
بیرونی ملک پاکستانی اپنے پاکستان میں مقیم دوستوں اور رشتداروں کو کھانے کی دیگ اور پانی کے کیس کے پیسے بھیج سکتے ہیں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے۔
یہ منزل ایک دوسرے کی مدد کر کے ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ جو احتجاج میں شامل ہیں ان کو Royal Treatment ملنا چاہیے، کھانا اور پانی کی کمی کبھی نہیں ہونی چاہیے۔ شکریہ!
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
راولپنڈی اسلام آباد میں نفری کی تعداد ملک سے آئے تمام قافلوں کو ہینڈل کرنے کے حساب تعینات کی گئی ہے، یہاں کئی مقامات پر کل سے فلیش پروٹیسٹ ہوئے ہیں، جو کہ پوری رات لڑنے اور نا پکڑے جانے پر کامیاب ترین حکمتِ عملی ہے۔
یہ آخری کال ایک لمبی لڑائی ہے،تھکنا ن��یں تھکانا ہے،
ہم قافلوں کے انتظار میں یہاں موجود ہیں، کوئی اسلام آباد سے باہر نہیں، سب آس پاس ہیں۔
ادویات کا شیلنگ سے بچنے کے سامان کا ایک اچھی تعداد میں انتظام کیا گیا ہے، ہم جو کر سکے کریں گے انشاءاللّٰہ۔
@SHABAZGIL اہم ہدایات 🚨
بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں
اپنے آس پاس نظر رکھئیے
5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
آواز اٹھائیں 🛑
خواتین میں اب صرف ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں ہے، یاسمین راشد کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ہم سب پر فرض ہے ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں