FrienDs CirCuLe
FolLoW Us and GeT FolLoW BacK On ThE SamE DaY 💯
ہمیں فالو کریں اور اسی دن 💯% فالو بیک
हमें फॉलो करें और उसी दिन फॉलो बैक प्राप्त करें 💯%
关注我们并在同一天获得关注💯%
@HoTuHit
@Sarf1A
@SarahSisT
@AqbaL1A
@HiTuHoT
@Butt1AN@But2AO@Iqb1AN@Iqb2AO@MI5A51@MI5A52
اس اہلکار کو پہچانیں۔
راولپنڈی پولیس کے اس ASI کو پہچانیں اسکا نام معلوم کریں۔
اسکے گھر کا گھیراو کریں اسکو سبق سکھائیں یہ درندے ایسے نہیں مانیں گے ایک ماں پر تشدد کرکے اس کو آسانی سے جانے نا دیں۔
قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ۔
ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔
اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیے کہ قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں ۔@ImranKhanPTI#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو#پچاس_ووٹرز_کا_زمہ
سینیٹ کے چیئرمین کو تاحیات کے بعد تاقیامت مراعات دے دینی چاہیے کیونکہ غریب آدمی کا تو ویسے بھی یہاں کچھ نہیں ہونا۔۔۔ اللہ اس قوم کی حالت ہر رحم فرمائے۔
کل رات بھپا میرے خواب میں آئے انہوں نے مجھے بتایا کہ سعد بیٹا فرانس کے صدر کی ماں مجھے قبر میں ملی تھی اس نے معافی مانگ لی اب اسکے خلاف کوئی احتجاج مت کرنا علامہ سعد رضوی
ایک نہایت مؤثر دستاویزی فلم
#Ehsaas2047 ملاحظہ کیجئے جس میں یہ عکس بند کیا گیاہےکہ پاکستان میں ہم نے کیسے ایک فلاحی ریاست کے تصور کو حقیقت میں ڈھالنےکےعمل کی ابتداء کی جس سےغریب اور پسماندہ ترین شہریوں کا معیارِ زندگی بلند ہوا
https://t.co/ouH2DvXrxa
جسٹس اطہر مناللہ کا مداح ہوں۔انُکی عدلیہ تحریک میں خدمت لازوال تھی۔ مگر ان کی وزیر اعلی کے اسمبلی تحلیل کے اختیار پر اعتراض پر حیران ہوں۔اتنا عالم جج پتھر پر لکھی آئینی شق جس پر اپوزیشن کو بھی اعتراض نہیں کیوں پریشان ہے۔ امید ہے وہ فیصلے میں سمجھا سکیں
جمھوریت کوبچانےکاایک ہی راستہ ہےجوسپریم کورٹ سےنکلےگاثبوت بھی نکلیں گےاور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی نکلیں گےاور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گامنی لانڈرکےکنگ کابیٹابلاول اپنےنیب کےقانون ختم اورججزپرلاگوکرناچاہتےہیںIMFکی بڑی جیل نےغریب کوڈیتھ زون میں داخل کردیاہے
27فروری2019کو ہماری حکومت نےبالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملےکےجواب میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کےفوجی ��ہداف کونشانہ بنانےکےاحکامات دیےاور پاک فضائیہ نے🇵🇰کی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مار گرایا جسکا ہواباز گرفتار ہوا۔ہم ایک محدودجوابی حملےکےذریعے🇮🇳کو دوٹوک پیغام بھجوانےمیں کامیاب رہے
27 Feb 2019 our govt ordered response to Indian air strike on Balakot with PAF air strikes on Indian mly targets in IIOJK & the PAF downed an IAF plane over Pak air space capturing the pilot. We were successful in choosing a limited mly response signalling a clear msg to India.
میں عوام کا شکرگزار ہوں جو تحریک انصاف کا ساتھ دینے اور این اے 193 میں مافیاز کو شکستِ فاش سے دوچار کرنے کیلئےاس جذبے اور جنون سےتحریک انصاف کو منتخب کرنے نکلے!