FrienDs CirCuLe
FolLoW Us and GeT FolLoW BacK On ThE SamE DaY 💯
ہمیں فالو کریں اور اسی دن 💯% فالو بیک
हमें फॉलो करें और उसी दिन फॉलो बैक प्राप्त करें 💯%
关注我们并在同一天获得关注💯%
@HoTuHit
@Sarf1A
@SarahSisT
@AqbaL1A
@HiTuHoT
@Butt1AN@But2AO@Iqb1AN@Iqb2AO@MI5A51@MI5A52
قوموں کی زندگی میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ۔
ہمیں مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہے ۔
اس تباہی سے نکلنا ہے تو پوری قوم کو چاہیے کہ قانون کی بالادستی کے لیے آواز اٹھائیں ۔@ImranKhanPTI#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو#پچاس_ووٹرز_کا_زمہ
سینیٹ کے چیئرمین کو تاحیات کے بعد تاقیامت مراعات دے دینی چاہیے کیونکہ غریب آدمی کا تو ویسے بھی یہاں کچھ نہیں ہونا۔۔۔ اللہ اس قوم کی حالت ہر رحم فرمائے۔
کل رات بھپا میرے خواب میں آئے انہوں نے مجھے بتایا کہ سعد بیٹا فرانس کے صدر کی ماں مجھے قبر میں ملی تھی اس نے معافی مانگ لی اب اسکے خلاف کوئی احتجاج مت کرنا علامہ سعد رضوی
سپریم کورٹ⚖️
جسٹس امین الدین خان نے انتخابات التواء کیس کی سماعت سے انکار کردیا
جسٹس امین الدین خان کے انکار کے بعد بنچ ٹوٹ گیا
لو ہون کروا لو الیکشن🇵🇰
پاکستان کی اساس پر حملہ آور ہے جو آئین و قانون کی حکمرانی پر استوار ہے۔ انتخابات سے اس حد تک خوفزدہ اور اپنےسزایافتہ مجرم قائدین کو بچانےکیلئےاس قدر بے چین ہیں کہ دستور و قانون کی حکمرانی کی آخری علامت تک کو مٹانے پر آمادہ ہیں۔
بنچز تشکیل دیناچیف جسٹس کا انتظامی اختیار ہے،
سپریم کورٹ ازخود نوٹس نمبر 4/ 2022 میں قرار دے چکی ہے
کہ CJ ہی بنچز بنانے کا اختیار رکھتے ہیں
ججز بنچ کی تشکیل پر اعتراض نہیں اٹھا سکتے
اگر ججز کو بنچ کی تشکیل پر اعتراض تھاتو وہ کیس سننے سے معذرت کر سکتےتھے
جسٹس شاہدوحید کا نوٹ
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب روانہ ہیں۔ مجھے حد درجہ حیرت ہوئی جب بے شمار لوگوں کو بلند آواز میں تو کبھی روتے ہوئے عمران خان کے حق میں دعائیں کرتے دیکھا۔ شائد کوئی اپنوں کے لیے بھی ایسے دعائیں نہیں کرتا۔ جو ملتا اس دعا کا تذکرہ ضرور کرتا۔ وہ اب لوگوں کی دعاؤں کا حصہ ہے۔
اگر الیکشن کمیشن کی ہٹ دھرمی پر عدلیہ نے آنکھیں بند رکھیں اور کوئی ایکشن نہ لیا تو آئندہ یہ راستہ کھل جائے گا کہ اسٹیبلشمنٹ جب چاہے الیکشن کو آگے پیچھے لیجائے۔ انہیں اسی طرح بہانے بنا کر آئین سے کھیلنے کا موقع مل جائے گا۔