انتہائی مایوسی کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس جس پرائیم منسٹر پورٹل کو عوام کی ملاح اور گھر بیٹھے شکایات کے ازالہ کے لیے بنایا گیا تھا اب ادارے اس کو سنجیدہ نہی لیتے کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ اب کوئی پوچھنے والا نہی ہے
@CitizenPortalP1@CMShehbaz@MaryamNSharif@WASApunjab1334
200 فٹ پانی کا پائپ جس میں پانی نہی آتا اس کی شکایت یہ کہ کر کلوز کر دی گئی کہ یہ ایک میگا پراجیکٹ ہے اگر اتنے چھوٹے کام بھی نہی ہو سکتے تو اداروں کو بند کر دینا چاہئیے یا اس سیٹیزن پورٹل کو بند کر دیں جس کو اداروں نے اب غیر سنجیدہ لینا شروع ��ردیا ہے۔
میری محترمہ مریم نواز صاحبہ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ ہمارا واٹر سپلائی کے پائپ کا مسئلہ حل کروا دیں ہمارا پائپ تو ہے لیکن اس میں پانی نہی آتا اور زمینی پانی اتنا کھارا ہے کہ قابل استعمال نہی میں پرائم منٹر کمپلینٹ سیل سے مایوس ہو کر یہاں کمپلینٹ کر رہا ہوں
@MaryamNSharif
میری محترمہ مریم نواز صاحبہ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ ہمارا وا��ر سپلائی کے پائپ کا مسئلہ حل کروا دیں ہمارا پائپ تو ہے لیکن اس میں پانی نہی آتا اور زمینی پانی اتنا کھارا ہے کہ قابل استعمال نہی میں پرائم منٹر کمپلینٹ سیل سے مایوس ہو کر یہاں کمپلینٹ کر رہا ہوں
@MaryamNSharif
میری وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ خدارا ہمیں پنجاب اور پاکستان کے شہری سمجھ کر کچھ ترس کھایا جائے تاکہ ہمیں بھی لگے کہ ہم بھی اس ترقی یافتہ پنجاب کا میں رہ رہے ہیں جن کے دعوے کیئے جاتے ہیں ۔
@CMComplaintCell@CmPunjabfan73@CMPUNJABSMT@War_journalist