سیاسی مذہبی اور شہدا کے وارثان مولانا بیان پر سراپا احتجاج ہیں اور ہر مکتبہ فکر مولانا پر شدید تنقید کررہا ہے لیکن افسوس کہ عمرانی یوٹیومرز کی طرح مولانا کی سوشل میڈیا ٹیم مولانا کو اس مقام پر پہنچا چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں
شکریہ مفتی طارق مسعود
ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔
"مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا"
اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
"Ladies and gentlemen, it’s a great day, a day which is going to promote peace and prosperity, not only in the region where the crisis really created humongous challenges, but one that will also contribute to global peace.
I with my sincerest heart thank President Donald Trump for his visionary and dynamic leadership, that resulted in this meeting today. I also also extend my heartfelt thanks to Vice President JD Vance and Prime Minister of Qatar. I'm also grateful to Field Marshal Syed Asim Munir who's been very consistent and has shown a huge amount of perseverance and patience.
I think all these efforts together have culminated in this wonderful gathering here in Bürgenstock. It is truly wonderful to be here, and hopefully, when we return to our homes, we will have a wonderful agreement in our hands that will promote peace, progress, and prosperity around the globe."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif's remarks at the opening ceremony of the technical-level US-Iran talks being held in Bürgenstock, Switzerland, as a continuation of the Islamabad MoU
#PakistanForPeace
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
آج پوری دنیا میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
آج پوری دنیا کا میڈیا پاکستان کی تعریف کررہا ہے
آج پوری دنیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے
اور یہ ہمارے رب کی خصوصی کرم نوازی ہے
الحمدللہ
جس وقت ایرانی فضائی حدود مکمل طور پر بند تھی اور کوئی بھی اس جنگی حالات میں ایران کا رُخ کرنے سے ڈرتا تھا تو عین اس وقت ایک مرد مجاہد وردی پہن کر چلتی جنگ میں تہران پہنچ گیا تھا اور آج دنیا اس حافظ کی وجہ سے امن کی جانب گامزن ہے
حافظ سید عاصم منیر آپکی جرات اور بہادری کو سلام ہے
اس عظیم ثالثی پر سویلین اور فوجی حکام کے کرداروں کو سراہتے ہیں جنہوں نے ایران اورامریکہ کی صلح کروائی
ناظرین چیئرمین پی ٹی آئی کے اس بیان سے یوٹیومر مافیا تتے توے پر تڑف رہا ہے
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ 2024 انتخابات دوران کوریج کے ریکارڈ بنانے والے پرویز سندھیلا اس بار گلگت انتخابات دوران بھی میدان میں موجود رہے اور لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ سوشل میڈیا پر پہنچاتے رہے
آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
عمران اور اسکی جماعت نے پاکستانی پرچم جلائے پاسپورٹ کو آگ لگائی
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے نے فتنہ الہندوستان کے ساتھ مل کر سبز ہلالی پرچم کو آگ لگائی
اور اب راء فنڈنگ سے چلنے والی ہندوستان ایکشن کمیٹی بھی اسی پرچم کی بے حرمتی کررہی ہے
یہ ہیں پاکستان کے دشمن
ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے جب این اے 18 ہری پور میں بابر نواز خان نے پختونخوا صوبائی مشینری کو تنہا شکست دے کر آپکے قیدی 804 کی لاتیں ہوا میں لہرا دی تھیں
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وطن یاترا دوران جس شخصیت سے سب سے زیادہ ملاقات کی شدید خواہش تھی وہ جناب لطیف پاکپتنی تھے جن سے روبرو کہانی سننے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگائی تاکہ احوالِ حجرہ لطیف کی زبانی کان تک پہنچایا جائے لیکن چند ناگزیر وجوہات بنیاد پر لطیف عین وقت پر کہیں سلپ ہوگیا جس پر مورخ نے اس مُنصف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جنہوں نے بار بار ایک شہرہ آفاق فقرہ کہا تھا “ لطیف شروع توں سنا “ لیکن اگلے دن وہ خواب بھی چکناچور ہوگیا اور پھر آخر میں مورخ نے اس وکیل کو عین اوتوں پھڑ لیا جو اس پوری کاروائی دوران عدالت میں موجود تھا اور اس ملاقات میں یہ کان پھاڑ انکشاف ہوا کہ ویڈیو کال پر بھی رحونیت ٹرانسفر ہونے کے شواہد موجود ہیں جنہیں میڈیا پر لانے سے گریز کیا گیا ہے
وکیل صاحب کی مکمل گفتگو ایک تھریڈ میں پروئی جارہی ہے
الحمد للّہ ہم ن لیگی ہیں یوتھئیے نہیں ہم غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح بولیں گے
میڈم سپر وزیر اعلٰی ان بچوں کا کیا قصور ہے یہ غریب کے بچے ہیں جو پرائیویٹ سکولوں کی فیسیں نہیں دے سکتے ان کی زندگیوں کی کوئی قیمت نہیں @RanaSikandarH
پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کیوں نہیں ہوتی؟
تحریک انصاف کے MNA اقبال آفریدی نے اپنے بیٹے کیلئے بلیو پاسپورٹ بنوایا، وہ اٹلی جا کر غائب ہوگیا. اٹلی کی حکومت نے آفیشل شکایت کی
پھر یہی یوتھیا بولتے ہیں کہ پاکستانیوں کو کیوں ویزے نہیں ملتے؟ وجہ سمجھ آئی
وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک ہوں، اور ارادے پکے ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال ہو گیا، لیکن یہ جیت آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ صرف ایک آپریشن نہیں تھا، یہ پاکستانی قوم کی غیرت، پاک فوج کی بہادری اور اللہ کی مدد کی نشانی تھی۔
دنیا کو آج نفرت نہیں، امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، مگر جب وطن کی حرمت پر آنچ آئے تو پوری قوم ایک دیوار بن جاتی ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ طاقت صرف ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد، ایمان اور سچائی میں ہوتی ہے
#Bunyan_Um_Marsoos #PakistanArmedForces #Peace #unity #pakistan