پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے مینارِ پاکستان پر خصوصی لیزر لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔ برقی روشنیوں سے سجی قومی یادگار نے جشنِ آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا۔ مینارِ پاکستان کا یہ دلکش منظر وطن سے محبت، قومی فخر اور آزادی کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کر رہا ہے۔ 🇵🇰
عمران نیازی نے بھی ایسی ایسی جگہ جا کر منہہ مارا ہے جن کے گھر تعلیم و تحقیق کا دور دور واسطہ ہی نہیں
عمران نیازی کے ٹیریان ٹائپ بچے کو کلاشنکوف کی گولیاں لگ رہی ہیں 🤦🤷
ایک بات مرشد نے اپنے ٹیریان ٹائپ بچوں کے لئے بلکل درست کی
ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر کوشش بھی نہیں کرتے
On the morning of 12 August 2026, an under preparation Vehicle-Borne Improvised Explosive Device (VBIED) detonated while being prepared by terrorists affiliated with Fitna Al Hindustan in Surab District of Balochistan. The premature detonation during preparation resulted into confirmed killing of eight terrorists with multiple injured. However the blast and secondary detonation of other explosives stored there by the terrorists of Indian Proxy has also reportedly caused tragic casualties of three nearby civilians.
In immediate response, security forces and the Balochistan Police reached the site and has launched a comprehensive joint clearance operation to track down the perpetrators and facilitators. During the operation, security forces proactively detected the movement of fleeing terrorists, effectively engaging and neutralizing ten more. In total eighteen terrorists affilated with Fitna Al Hindustan have been eliminated in these incidents so far. However, during the intense exchange of fire, two brave soldiers also sustained injuries.
Sanitization operations continue in the area to eliminate any remaining terrorists.
The relentless counter-terrorism campaign under the vision of Azm-e-Istehkam (as approved by the Federal Apex Committee under the National Action Plan) by the security forces and law enforcement agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
سوراب میں آئی ای ڈی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 22 ہو گئی۔ ذخیرہ کیا گیا بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد دھماکے سے پھٹ گیا، جبکہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال پانچ جھونپڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔
دھماکے کی شدت سے 300 سے 400 میٹر دور بعض گھروں کی دیواریں بھی منہدم ہوئیں اور قریبی آبادی کے افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز فرار ہونے والے دہشت گردوں کے تعاقب میں ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے "لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام" کی بدولت گلیوں کی پختگی اور صفائی ستھرائی کا جامع کام مکمل کیا جا رہا ہے۔ نالیوں کی درستگی اور پیور بلاکس کی تنصیب نے شہریوں کی روزمرہ مشکلات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا ہے جس سے مقامی آبادی کے لیے سفر آسان ہوا ہے۔
Deeply saddened by the passing of former Chinese Premier Zhu Rongji, a great leader and a good friend of Pakistan.
On behalf of the Government and people of Pakistan, I extend heartfelt condolences to President Xi Jinping, Premier Li Qiang, the Chinese people and the bereaved family. Pakistan shares the grief of our iron brother China at this sad hour.
"قوم کو نوجوان نسل سے امید ہے۔ اسی لیے اس سال نوجوانوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بجٹ میں خاطر خواہ رقم مختص کی گئی ہے۔ گزشتہ سال پورے پاکستان سے ایک ہزار ایگری گریجویٹس کو میرٹ پر سرکاری خرچ پر چین بھیجا گیا، جہاں انہوں نے جدید زرعی علوم اور تکنیکی تعلیم حاصل کی۔
اس سال بھی میرٹ پر ہائی اچیورز طلبہ کو چین بھیجا جائے گا۔ میٹرک، ایف اے اور ایف ایس سی کے ہائی اچیورز کو بھی آئی ٹی اور اے آئی کی تعلیم کے لیے سرکاری خرچ پر چین بھیجا جائے گا تاکہ وہ قوم کا عظیم سرمایہ بنیں۔ ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی قائم کی جا رہی ہے، جہاں جدید علوم اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ مالی وسائل نہ رکھنے والے طلبہ کے لیے بھی میرٹ کی بنیاد پر اس کے دروازے کھلے ہوں گے۔"
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب
#PMsYouthProgramme
#YouthLovesShehbaz
اس نے تو او آئی سی کے متوازی ایک تنظیم بنانے کی کوشش کی تھی اور مہاتیر محمد اور رجب طیب اردوان کو بلا کر خود دوڑ لگا گیا تھا۔ اسے تو اس بات کے جوتے پڑ رہے ہیں۔
آپ بھی ناں بڑے یوتھئے ہیں
وجاہت خان کی گفتگو پر آج پوری تحریکِ انصاف ان پر تنقید کر رہی ہے۔ ویوز اور ڈالرز کی ریس میں اپنی جیبِ خاص بھرنے کے لیے سنسنی پھیلائی گئی، یعنی صاف الفاظ میں چول ماری گئی۔ پی ٹی آئی کی قیادت بھی کھل کر وجاہت خان کی تذلیل کر رہی ہے۔ پوچھنا تھا، ہن آرام اے جناب؟ اگر ابھی بھی افاقہ نہیں ہوا تو مزید ڈوزز آنے والے دنوں میں آپ کو ملیں گی۔
جب بھارت نے حملہ کیا ت اس نے کہا تھا "کیا میں بھارت پر حملہ کردوں" ۔۔۔۔۔ اب اگر باہر ہوتا تو یہی کہتا "کیا میں اسرائیل پر تنقید کردوں" ؟
اس لئے رہنے دو
آپ پر الزام ہے کہ بند کمروں میں معافی مانگتے ہیں اور کھلے میں فارغ کرنے کا کہتے ہیں شاہزیب
جی دیکھیں میں نے آج تک بند کمرے میں کسی سے معافی نہیں مانگی بلکہ مجھے کئی مرتبہ معافی دینے کے شواہد موجود ہیں اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ کس کس کو معافی دے کر اس مقام پر پہنچا گیا ہے سلمان
آپ اپنی جماعت پر چارج شیٹ کررہے ہیں کہ وہ معافی لے کر ٹکٹیں تقسیم کرتے ہیں اور کیا آپ نے جیل میں اپنے قائد کو آگاہ نہیں کیا شاہزیب
جی دیکھیں ملاقات دوران خان نے اسے ٹکٹ نہ دینے اور پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ دیا لیکن جونہی خان اپنی اہلیہ کے پاس پہنچا تو ہمارے ساتھ وہی سلوک ہوا جیسے ایک فیملی رات ڈنر کے وقت ددھیال جانے کا فیصلہ کرتی ہے لیکن صبح امی جان غسل کے بعد بالوں کو خشک کرتے ہوئے بچوں کو بتلاتی ہے کہ فیصلہ بدل گیا ہے اور ہم ننھیال جارہے ہیں سلمان اکرم راجہ
ناظرین اس سے آگے تشریح کرتے ہوئے پاؤں سڑتے ہیں کیونکہ میاں جی بہت سخت ہیں
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif met with Natalie A. Baker, U.S. Chargé d’Affaires in Pakistan. The meeting discussed the promotion of education, security, and investment in Punjab. And both sides agreed to enhance cooperation in security, Artificial Intelligence (AI), digital assets, and energy.
پی ٹی آئی کے جو کارکن ستمبر کے لانگ مارچ کا حصہ بننے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لئے راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والا پی ٹی آئی کا درینہ ورکر محمد حسین ایک عبرتناک سبق ہے۔
محمد حسین پی ٹی آئی کا درینہ کارکن ہے اور سہیل آفریدی کے ہی ضلع خیبر سے تعلق رکھتا ہے،لیکن آج پی ٹی آئی نے محمد حسین سے اظہار لاتعلی کردیا ہے۔
بس اتنا ہی بتانا ہے کہ 27 ستمبر کو بھی پی ٹی آئی نے آپ کو اشتعال دلاکر وفاق پر حملہ آور ہونے کے لئے چھوڑ دینا ہے،ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے ایک پریس ریلیز اور دو پریس کانفرنس کے ذریعے لاتعلقی کا اظہار کردینا ہے۔سبق اور عبرت پکڑیں
On International Youth Day, we celebrate the energy, talent and resolve of Pakistan’s youth. Our young people are the driving force of Pakistan’s progress and prosperity, with their innovation and leadership shaping a brighter future for our nation.
My government remains committed to expanding opportunities in education, skills and entrepreneurship, empowering every young Pakistani to realize their full potential.
#YouthDay2026
بریکنگ
راولپنڈی میں دہشتگردی کے دوران جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے Pti کارکن محمد حسین کے ساتھ آئے دو کارکن اسلحے سمیت گرفتار ہو چکے ہیں راولپنڈی پہنچنے سے پہلے دہشتگرد محمد حسین اور گرفتار ساتھی لاہور اور اسلام اباد میں Pti کے سرگرم سوشل میڈیا کارکنوں کے پاس ٹھہرے تھے
علیمہ باجی ڈنمارک آئیں چندہ اکھٹا ہوا اس میں سے ایک پی ٹی آئی ڈنمارک کا عہدے دار ساڑھے چار کروڑ کھا گیا تھا اب یہ بتا رہی امریکہ سے پچاس کروڑ آیا وکیل کھا گے چالیس کروڑ علی امین سے لے کر بھی وکیل کھا گے وکیلوں کے حوالے پارٹی کرو گے وہ تو گھر بکوا دیں گے