Nikalo is aqib javed or mike hesson ko kaesm say kha gaye hain Pakistan cricket ko chalo niklo yehan say war gaya aesa coaching ka experience jo Pakistan ke cricket ko barbad kardey 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
Shame on @iShaheenAfridi and @AJavedOfficial for unfairly dropping Rizwan from the ODI team.Rizwan has 3 50s in his last 8 ODI innings and averages 40+ in the format yet Ghazi Ghori and Rohail Nazir are preferred🙃Meanwhile failures like Shaheen,Rauf keep getting chances despite
یہ سوال بھی کرو کیا شاہین شاہ آفریدی کو کپتان ہونا چاہیے کیا اُس کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے؟کیا حارث رؤف کی جگہ بنتی ہے؟یہ بھی پوچھو کہ شاہین اور حارث کی کیا کارکردگی رہی ہے
Most runs in ODIs for Pakistan in last 3 years. 🇵🇰
1571 - Mohammad Rizwan (49.09 Avg).
1412 - Babar Azam (40.35 Avg).
-Still Pakistan Dropped Rizwan 🤦
-Sack Aqib Javed, Shaheen Afridi and Save Pakistan Cricket
دوستی یاری اور پرچی سسٹم پھر جیت گیا۔
حارث رؤف پھر بازی لے گیا اور بیچارا حنین شاہ منہ دیکھتا رہ گیا، کیونکہ حارث رؤف کپتان شاہین آفریدی کا خاص دوست ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں بھی شامل ہو گیا، نہ کوئی خاص کارکردگی، نہ مسلسل اچھا کھیل، لیکن پھر بھی جگہ مل گئی۔
مگر جب بات بابر اعظم کی آتی ہے تو فوراً دوستی یاری، لابی اور گروپ بندی کے طعنے شروع ہو جاتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پسند ناپسند اور تعلقات کا کھیل ہمیشہ سے چلتا آیا ہے، مگر تنقید صرف چند مخصوص کھلاڑیوں پر کی جاتی ہے۔
اگر واقعی میرٹ ہوتا تو ہر کھلاڑی کو ایک ہی پیمانے پر پرکھا جاتا۔
#PakvsAus #cricket #PakistanCricket
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔