@Tahirmughalpml8 تیل دو سو روپے سے بھی کم ہونا چاہیے پچھلے مہینے سے قیمتیں کم ہو چکی اور ہماری سرکار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے اور قیمت قسطو ں میں کم کر کے عوام پر احسان کر رہی ہے
@chsandhilaa یہ سب کام فنڈڈ ہے عمران خان کا مقابلہ کسی صورت جعلی ڈرامہ بازوں سے نہیں ہو سکتا وہ ایک ہیرو ہے اور سارے فنڈز میڈیا دن رات عمران خان کی کردار کشی کر کے عوام کے دلوں میں عمران خان کی محبت اور بڑھا رہے ہیں آفریدی کا یہ حال ہے گنگو تیلی والا
@Tahirmughalpml8 لوڑووانڈیا نے سارے راستے بند کر دئیے ہیں ہر طرف ڈیم بنا کر اورتم ڈائیلاگ مارتے جاؤ ایک ڈیم نہ بنا سکے پچھلے پچاس سالوں میں عمران خان نے دو ڈیم شروع کئے ُاس پر بھی کام روک دیا ہے تم لوگوں نے کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
@chsandhilaa وہ ہاتھ ڈال چکے ہے جناب ہر جگہ انہوں نے ڈیم بنا لیے ہیں جب اُن کا دل کرے گا پانی چھوڑیں گے اور آپ بس باتیں اور ڈائیلاگ مارتے جائیں گے دل کو بہلانے کے لیے
@chaudhry_khaula اس کی ماں اور خالہ نجمہ حمید دونوں 1983 میں خواتین کی مخصوص نشستوں سے کونسلر بنی اور پھر شیخ غلام حسین اور قاضی علاؤالدین سے سلسلہ شروع ہوا ُاس وقت آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار سکندر حیات اور شیخ رشید سے بات بڑھتی بڑھتی نواز شریف تک پہنچی ان کا ریکارڈ ہی بہت بیہانک ہے
@AdvAfshanAwan 49 دفعہ نام چینج کرنے والا اکاؤنٹ جو پنجاب گورنمنٹ کے فنڈز سے بکواس کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جس نے دو سے تین سالوں میں 49 دفعہ نام چینج کیے قطری خط والوں نے
@hoorain_f فیک اکاؤنٹ پنجاب گورنمنٹ کا فنڈڈ اکاؤنٹ ہے یہ مختلف ناموں سے ن لیگ کو پرموشن اور گالی گلوچ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جاے تو یہ ثابت کرنا آسان ہے