BREAKING:
Israel is dropping white phosphorus bombs on civilian areas in the village of Arnoun, Nabatieh, South Lebanon.
These are internationally banned munitions — and Israel is unleashing them against civilians.
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی: "میں ایک عورت ہوں اور ساتھ ہی ایک ماں بھی۔میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر گھومتی رہیں
الهندوسي المتطرف هارمان كابور المسيء للإسلام والذي يرفض بيع اللحوم الحلال في مطعمه ويسيء للنبي ﷺ علانية يتم استضافته في الإمارات!
#مقاطعة_المنتجات_الاماراتية
تمام مسلم ممالک سے تو یہ گدھا ہی اچھا ہے جو ظلم کے خلاف بدلہ لے رہا ہے جبکہ اسرائیل کھلے عام فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور مسلم ممالک خاموش ہیں۔
اٹلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں "Molto meglio Pakistano" (بہت اچھے پاکستانی) کے نعرے گونج اٹھے! 🇮🇹
جب مڈل ایسٹ میں امن کی بات آئی تو دنیا نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔ یہ ہے ہمارے ملک کا اصل امیج اور اثر و رسوخ۔ الحمدللہ! 🇵🇰 ✨ 🇵🇰
عمران خان کا حامی یوتھیا بدزب��ن صحافی "پاکستان زندہ باد" کہنے سے انکاری اور یہی ہے وہ شعور جو ان کو عمران نے دیا ہے۔۔
سچ میں یہ شعور زدہ زہنی غلام لعنتوں کے حقدار ہیں۔ 🖐️🖐️🖐️
انڈیا میں ایک جاپانی خاتون سیاح کے ساتھ ہندوتوا کے اوباشوں نے بدترین سلوک کیا۔ انڈیا خواتین کیلئے اور اقلیتوں کیلئے دنیا کا غیر محفوظ ترین ملک بن چکا ہے۔
بیرونی ممالک کے تمام سیاحوں کو انڈیا کا وزٹ کرنے سے پہلے ایسی ویڈیوز ضرور دیکھنی چاہیے