🕌 Alhamdulillah – die Reden auf Deutsch sowie die Bait-Bazi haben begonnen! Ein bewegender Moment für alle Ansar-Brüder. 🤲💚
Gemeinsam im Glauben wachsen – seien Sie dabei!
🌐 https://t.co/kwcTRAjLUo
#AnsarIjtema2026#MajlisAnsarullahDeutschland#SalanaIjtema
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
بریکنگ 🚨 اس فوٹیج کو کوئی شیئر نہیں کرے گا کوئی ری ٹویٹ نہیں کرے گا مجھے پتہ ہے اپ اسرائیل کے خلاف ہیں پر ایسے بندے نہیں چاہتے کہ ایسے فوٹیج شیئر ہوں یا ری ٹویٹ ہوں انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا اپ کی ایک لائک ری ٹویٹ پہ اس کو انٹرنیشنل میڈیا میں سزا ہوگی اس کذاب کو سزا ملے گی
بریکنگ نیوز 🚨 پروفیسر جان میئرشائمر کا بڑا انکشاف۔ پوری دُنیا کے سامنے امریکا کے جرائم کی لمبی داستان سنا کر ننگا کر دیا۔ 1971 سے 2021 تک امریکہ نے 38 ملین افراد کا قتل کیا امریکہ کس منہ سے کہتا ہے وہ ایران کو آزاد کرے گا یہ تو انسانیت کا قاتل ہے 🔥
میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک آدمی ملبے میں دبا ہوا تھا اور لوگ اسے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ کہہ رہا تھا: "مجھے باہر مت نکالو، میری بیٹیاں ملبے کے نیچے میرا ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔"
یہ منظر دل توڑ دینے والا ہے💔اور ان لوگوں کے لیے جو ٹرمپ جیسے لوگوں کی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں ،کیا آپ کو اندازہ ہے کہ ان فیصلوں کی قیمت معصوم لوگ اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں؟
سابق ہسپانوی وزیرِاعظم رودریگز زاپاتیرو🚨
ایران کے خلاف ٹرمپ کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا،،،،ٹرمپ کے خلاف جانا حب الوطنی اور بہادری کا معاملہ ہے۔ میں وزیرِاعظم پیدرو سانچیز کی تعریف کرتا ہوں کہ انہوں نے مؤقف اختیار کیا اسپین حملے کے لیے اڈے نہیں دے گا !!
امریکن رِک وائلز کا کہنا ہے:
"اور ہمارے لیڈر کمینے گھٹیا لوگ ہیں جو چھوٹی لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں تاکہ یہودی امریکہ کو کنٹرول کر سکیں۔ یہی کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے، میں نے ابھی کہا! یہی کچھ اس ملک میں چل رہا ہے اور ہماری ایف بی آئی کرپٹ ہے۔ سپریم کورٹ کرپٹ ہے۔ جسٹس ڈیپارٹمنٹ کرپٹ ہے۔ نیوز میڈیا کرپٹ ہے۔ پورا ملک کرپٹ ہے کیونکہ ہم اللہ تعالیٰ سے دور ہو گئے اور کبلہ پریکٹسنگ یہودیوں کو ملک کو ناپاک کرنے کی اجازت دے دی۔ وہ ویڈیو باہر ڈالو! آگے بڑھو، اس ویڈیو کو کلپ کرو اور بھیجو، میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں۔ تم ایسا نہیں کرو گے کیونکہ تم ڈرتے ہو کہ سچ امریکی لوگوں تک پہنچ جائے گا۔ میں یہاں اس ملک کی کرپشن سے تنگ آ چکا ہوں۔ چھوٹے بچے اسرائیل کے فائدے کے لیے ریپ کیے جا رہے ہیں۔ یہی سب کچھ ہے، ڈاکٹر۔ چھوٹے امریکی بچے اسرائیل کے فائدے کے لیے ریپ کیے جا رہے ہیں۔ امریکی سیاستدان چھوٹی امریکی لڑکیوں کو ریپ کر رہے ہیں تاکہ اسرائیلی موساد انہیں ویڈیو ٹیپ کرے، تاکہ اسرائیل امریکی سیاستدانوں کو بلیک میل کر سکے۔ یہی آج امریکہ کی حالت ہے۔ اللہ کو چاہیے کہ اس ملک کو تباہ کر دے، جو ہم بن چکے ہیں اس کے لیے۔"
یہ وہی کمینہ پن جس کا مظاہرہ یہودیوں اور ان کی ایما پر پاکستانی محافظوں اور سیاستدانوں نے کیا۔ آنکھیں کھولیں
بڑی بریکنگ نیوز
امریکی میڈیا چینل CNN نے ایران میں بچوں کے سکول پر فضائی حملے کی اپنے نمائندے کے زریعے کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ شائع کردی، سینکڑوں بچوں کی شہادت کی ذمہ دار امریکی فوج ہے.
سی این این
This is Beirut today.
Israel is systematically wiping out entire apartment blocks in Lebanon’s capital — a historic city that has stood for more than 5,000 years.
Not military targets.
Civilian homes.
Residential buildings.
آسٹریلیا کی اسمبلی میں ایران کے حق میں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو چکی ہیں۔
"ہمارے ملک آسٹریلیا نے امریکہ کے عراق اور افغانستان میں تباہی مچانے کے فیصلے پر ساتھ دے کر کیا حاصل کر لیا؟ ٹرمپ کے بم دھماکے کے شوق سے آسٹریلیا دور رہے"
جنگ میں شمولیت اور اپنے اڈوں کے استعمال سے انکار پر امریکہ کے 15 طیاروں کو سپین سے پیر کے دن منتقل ہونا پڑا جس کے بعد صدر ٹرمپ نے سپین سے تجارتی معاہدے ختم کرنے کا کہا۔
آج سپینش وزیر اعظم نے کہا کہ بدلے کے خوف سے کسی ایسی چیز میں شریکِ جرم نہیں بنیں گے جو دنیا کے لیے نقصان دہ ہو۔
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
Persecution of #Ahmadi Muslims in #Pakistan does not end at death.
An 80-year-old Ahmadi woman was denied burial in her own village graveyard — land her community legally owns — her funeral was attacked by extremists.
This is horrific #AhmadiApartheid.
@Fareeha786@mukhal1d6 1/
حضرت مصلح موعود:
مسلمان پھر فلسطین میں جائیں گے اور بادشاہ ہونگے.... یہ سارا نظام جسکو یو این او اور امریکہ کی مدد سےقائم کیا جار رہا ہےاللہ مسلمانوں کو توفیق دے گا کہ اسکی اینٹ سے اینٹ بجا دیں...نہ امریکہ کے ایٹم بم کچھ کر سکتے ہیں نہ روس کے۔ یہ خدا کی تقدیر ہے جو ہو کر رہنی ہے۔