"نون لیگ سی میری مخالفت ہے، سی سی پی او لاہور مجھے مروانا چاہتا ہے۔ میرے ساتھ والے تین کو مار دیا ، ہاف فرائی کر دیا ہے۔ مجھے بھی مار دیں گے۔ " ملزم کی مقابلے سے ایک روز قبل کی ویڈیو میں بیان: "شاہ زیب عرف زیبی بٹ دو روز قبل لاہور میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارا گیا تھا، ملزم پر قتل، اقدام قتل، بھتے سمیت دیگر دفعات کے مقدمات درج تھے۔ ملزم کی مقابلے سے ایک روز قبل کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی بیوی اور دیگر لوگوں سے مبینہ مقابلے میں مارے جانے کے خدشات کا اظہار کرتا ہے۔" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨صوبائی وزیر شکور خان کے اغوا کی ویڈیو یلدا حاکم نے شو میں چلا دی یلدا حاکم کا شدید تشویش کا اظہار
یلدا حاکم : میں آج ایک ممبر پارلیمنٹ کے اغوا کی ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ کیسے دن کی روشنی میں دہشت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے کیا اس صورتحال کے بعد بھی 27 ستمبر احتجاج کی کال جاری رکھیں گے ؟
ذولفی بخاری: پچھلے دو دنوں سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بعد ملک سے باہر بیٹھ کر میرے لیے کہنا بہت آسان ہے کہ ہم احتجاج کریں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے 26 نومبر کو کم از کم ہمارے 11 لوگوں کو شہید کیا تھا تو ہمیں اس بار نکلنے سے پہلے کارکنان کے تحفظ کے پہلو پر بھی سوچنا ہو گا لیکن لوگ ہر صورت نکل کر اپنے غصے اور جزبات کا اظہار پرامن رہ کر کرنا چاہتے ہیں ہمیں اس پہلو کو بھی دیکھنا ہو گا
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
سہیل آفریدی نے اپنے لب و لہجہ سے آج ٹریلر چلا دیا ہے کہ اب صرف مزاحمت مزاحمت اور صرف مزاحمت ہو گی تحریک انصاف نے مفاہمت گروپ کو ماہ رمضان تک کا وقت دیا تھا لیکن اب صرف مزاحمت ہو گی ۔
صدیق جان
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
اسرائیل و امریکہ نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ایران پر حملہ پہلے کی طرح مذاکرات کے دوران کیا ہے، جو کہ واضح دھوکہ دہی ہے۔ ایران پر دو ایٹمی طاقتوں نے مکمل طاقت سے حملہ کیا ہے۔ ہزاروں کلومیٹر دور سے امریکہ اپنے بحری بیڑے اور جنگی جہازوں سمیت حملہ آور ہوا ہے۔ ٹرمپ نے اقتدار میں آکر Might is Right کا فارمولا اپنایا اور دنیا میں کوئی اسے روکنے والا بھی نہیں ہے، تاہم واضح طور دکھائی دے رہا ہے کہ امریکہ کے ہاتھ سے اس کی طاقت نکل رہی ہے۔ امریکہ فرسٹ کا نعرہ بھی اب امریکہ کی طاقت کو بحال نہیں کرسکے گا اور طاقت کے نئے مراکز وجود میں آئیں گے اور مغرب سے مشرق کی جانب طاقت منتقل ہوگی۔
نیشنل پریس کلب میں ایران پر امریکی و اسرائیلی مسلط جنگ کے تناظر میں صحافیوں سے گفتگو
علامہ راجہ ناصر عباس 🚨
قومی وحدت کے لیے عمران خان صاحب کو جیل سے نکالنا بہت ضروری ہے کیونکہ دنیا کے حالات بدل گئے ہیں۔ آپ پہلے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں