شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
برطانیہ سے خبر آئی ہے کہ جمائمہ صاحبہ کے سابق بوائے فرینڈ رسل برینڈ نے جیل سے اپنی موجودہ بیگم کے ہاتھ پیغام بھیجا جو نشر ہوا اب اس پر پابندی لگ گئی ہے
عمران خان تو جیل سے پوری سیاسی جماعت چلا رہے تھے ٹویٹیں ہو رہی تھیں آرمی چیف کو گالیاں دی جا رہی تھئ جب کے بعد پابندی لگی تھی
مزے کی بات برطانیہ کا میڈیا ، جمائمہ اور اس کے بیٹے اسی پابندی کے خلاف پاکستان پر تنقید کرتے اسے فاشزم کہتے تھے مگر یلدا حکیم سمیت کوئی برطانیہ میں لگی اس پابن��ی پر چسکے گا بھی نہی
دنیا میں کسی جیل سے سیاست کی اجازت نہی ہے
نوازشریف کینسر ہسپتال کیلئے امریکہ سے آنے والے ڈاکٹر قیصر بشیر آخر کون ہے کیا وجہ ہے جو انکو 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائیگا ہے
منافقت بغض کو بالا طاق رکھ کر یہ کلپ لازمی سنیں ….
اس کی شہادت کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی تنخواہ 50 ہزار تھی۔ یہ جو آپ کروڑوں کی گاڑیاں دیکھ رہے ہیں یہ اسی کی تھیں۔ جو کروڑوں کی گاڑیاں لیتا ہو اس کیلئے 50 ہزار کیا معنی رکھتے ہیں
وطن کی محبت میں نوابوں کا لڑکا جان قربان کرگیا۔ پھر بھی کچھ ناپاک زبانیں یہ زہر اگلتی ہیں کہ "تنخواہ" لیتے ہیں
کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہید کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ایک معزز اور نواب خاندان سے تھا
آپ ایک نواب خاندان کے چشم و چراغ تھے اور انتہائی خوشحال اور صاحبِ ثروت گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ ��سائشوں بھری زندگی میسر ہونے کے باوجود آپ نے وطنِ عزیز کے دفاع اور عسکری خدمات کو ترجیح دی۔
کیپٹن جاذب رحمان نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کے 128 لانگ کورس سے تربیت حاصل کی اور پاک فوج کے آرمرڈ کور کی مایہ ناز یونٹ 19 لانسرز میں شمولیت اختیار کی۔
3 فروری 2018ء کو سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں آرمی کیمپ کے اسپورٹس ایریا پر تین خودکش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ اس وقت کیپٹن جاذب رحمان اپنے جوانوں کے ساتھ وہاں موجود تھے
آپ نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ تیسرے دہشت گرد کے خود کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں آپ اپنے 10 ساتھی جوانوں سمیت شہید ہو گئے
آپ کی غیر معمولی جرات اور فرض شناسی کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے آپ کو بعد از شہادت تمغہِ بسالت سے نوازا گیا۔
ہم ایوارڈز کے پیچھے چھپی مالی کہانی؟ 11 منٹ کی ویلاگ میں تہلکہ خیز انکشافات آسان الفاظ میں۔
ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ہم ایوارڈز کا انعقاد ہوا، لیکن اسی عرصے کے مالی ریکارڈز نے کئی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے مطابق برطانوی ذیلی کمپنی کے 9 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کے شیئرز کے برابر رقم کو Provision for Impairment ظاہر کرکے ان کی مالی قدر صفر کردی گئی، جبکہ برطانوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت برقرار رہی۔ دوسری جانب اسی سال برطانیہ سے حاصل ہونے والی سیلز میں تقریباً 22 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ آخر کاروبار کی فروخت بڑھ رہی تھی تو کمپنی کی سرمایہ کاری کو مکمل طور پر Impairment کیوں کیا گیا؟ اس مالی فیصلے کی اصل وجہ کیا تھی؟ اور لندن میں ہونے والے ایونٹ کے ساتھ اس مع��ملے کا کیا تعلق بنتا ہے؟
11 منٹ کی یہ ویڈیو دیکھیے، پوری کہانی آسان الفاظ میں سمجھ جائیے اور خود فیصلہ کیجیے کہ ان مالی اعدادوشمار پر سوالات کیوں اٹھ رہے ہیں۔
خان صاحب کانیا سیاسی باب:کبھی خط، کبھی اپیل،کبھی جذباتی مکالمہ! 😂
سیاست میں بڑے بڑےدعوے کیے،اب انصاف کی دہائی دی جا رہی ہے۔مگرسوال یہ ہےکہ عدالتوں میں معاملات کافیصلہ جذباتی جملوں سے نہیں بلکہ حقائق، ثبوتوں اور قانون کے مطابق ہوتا ہے۔ سیاسی ڈرامے اپنی جگہ، قانونی تقاضے اپنی جگہ!
انیق ناجی کے کچھ کلپس دیکھے جس میں وہ شریف خاندان کے ساتھ مختلف مواقعوں پر ہونے والی ذاتی گفتگو کو اب اُن ہی کے خلاف مختلف معنی دے کر استعمال کررہے ہیں ۔
گوکہ دیر لگی شریف خاندان کو اس شخص کو پہچاننے میں مگر پہچان لیا کہ یہ شخص ذاتی تعلقات رکھنے کے قابل نہیں تھا جس پر اعتبار کرکے ایک خاندان کے فرد کی طرح بات کی جاۓ۔
کسی کے گھٹیا پن کو جاننے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کی گئ ذاتی گفتگو کو بعد میں سرعام اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے۔ ایسے لوگ ہارے ہوۓ شکست خوردہ اور منافق ہوتے ہیں جو کبھی بھی اپنے فائدے کے لیے سوچ بدل لیتے ہیں ۔
🚨پہلے نام پڑھیں,
جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔
عمر ایوب۔ شیخ رشید۔
شاہ محمود۔
حامد ناصر چھٹہ۔
پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔
ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی ا��تعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔؟
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔
🙋♂️🥳☝️🤷♂️
پنجابی فوج امارا معدنیات چوری کرنا چاہتی ہے کہنے والے ماہانہ چار ارب کی چوری کروا کر اسی فیصد پیسہ افغانستان میں دہشتگردوں کو بھجوا رہا تھے
اس چوری کو وفاقی ��کومت نے بند کروایا ہے اور اس صوبے کی حکومت والے امربالمعروف اور ریاست مدینہ کا لیکچر سنایا کرتے تھے
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں
یہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے سونے کی غیر قانونی کان کنی میں ملوث بڑے سیاسی رہنماؤں کے نام آشکار کر دئیے۔ غیر قانونی کان کنی اور 'ٹیرر کرائم نیکسز' والے ماہانہ تقریباً 90 کلوگرام سونا غیر قانونی طور پر نکال رہے ہیں جس کی مالیت 4.2 ارب روپے بنتی ہے۔غیر قانونی کان کنی میں 2 ہزار سے زائد ایکسکیویٹرز استعمال ہو رہے ہیں، کوہاٹ اس سرگرمی کا نمایاں ہے اور سونے کا 80 فیصد حصہ افغانستان سمگل کیا جاتا ہے، جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ماہانہ 4.2 ارب روپے مالیت کے سونے کی دس سالہ لیز محض 4.92 ارب روپے میں دینا قومی وسائل کی لوٹ مار اور خزانے کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہےجبکہ غیرقانونی مائننگ مافیا کی پشت پناہی میں پی ٹی آئی کےرہنما آفتاب عالم،شہریارآفریدی،خرم ذیشان،ساجد اقبال اور احسان ،پیپلزپارٹی کے امجد آفریدی،جےیو آئی (ف) کےسیٹھ گوہرسیف اللہ،نسیم آفریدی اور عماد اعظم شامل ہیں-سابق وزیراعلیٰ سہیل آفرید کےبھائی نوید،سینیٹرخرم ذیشان کے قریبی رشتہ دار اظہر بخاری اور اسکے کوارڈی نیٹر نذیر آفریدی بھی اس گروہ کا حصہ ہیں۔
ڈیجیٹل طوائف طیبہ راجہ نے فیک آڈیو لگا کر جس میں فوج کے خلاف نعرے بازی کی جاتی ہے، کو مریم نواز کے جلسے سے جوڑ کر ایکس پر اپلوڈ کر دی۔ اب جبکہ مریم نواز نے NCCIA کو ٹیگ کیا تو پی ٹی آئی کے حامی کہنے لگے اہو یہ تو ظلم ہے، اب جب طیبہ راجہ کے خلاف کارروائی ہو گی تو انسانی حقوق کے علمبردار سامنے آئیں گے۔ بہت ظلم کو گیا وغیرہ وغیرہ