I love how BTown runs right in the browser, which makes the game a lot easier for me.
They just started their presale at $0.015 with all 10 round prices listed upfront.
https://t.co/IKM7mhb7EV
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا ایک اور ساتھی سرزمینِ بلوچستان 🇵🇰 کی حفاظت کی خاطر اور فتنۂ الہندوستان سے لڑتے ہوئے شہید ہو گیا۔
اس جنگ میں سب سے زیادہ محبِ وطن ہی متاثر ہو رہے ہیں۔ ایک موجودہ وزیراعلیٰ اپنے ساتھیوں سمیت، اپنے خاندان کے افراد وطن کی بقا کے لیے قربان دیے رہے ہے۔۔۔
وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی ان میں سے نہیں جو کرسی یا عہدے لیکر اس جنگ کے بینیفشری بننے ہوہے ہے ۔ بلوچستان کا امن مخلص لوگ چاہتا ہے جو ہر محاظ پر پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انکا مقابلہ کریں
#Balochistan
#FactCheck🚨
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے گرفتار ھونے والی خاتون خدیجہ کے مطلق اہم انکشافات!!!
◼️یہ خاتون دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث رہی ہے ۔
◼️سہولت کاری کے ثبوت کی بنا پر قانونی طریقے سے کارروائی کی جارہی ہے ۔
◼️ خاتون قوانین کے مطابق انٹرنمنٹ و ڈٹینشن سینٹر میں رکھا گیا ہے
◼️ناصرف یہ بلکہ اہلِ خانہ کو بھی قانونی تقاضوں کے مطابق حراست سے آگاہ کر دیا گیا
جلد ہی خاتون سے کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت کے ساتھ ساتھ مکمل تفصیل شئر کر دی جائے گی ۔
#Balochistan
یہ کوئٹہ میں فجر کے بعد کا منظر ہے، یہ وہ بدلتا ہوا کوئٹہ ہے جس تبدیلی کی خواہش وہاں کے شہری کرتے تھے۔ انشاءاللہ یہی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبے بلوچستان کے ہر شہر میں آئینگے اور بلوچستان کے شہری خوشحالی کی طرف جائینگے۔
#Balochistan
#المملكة_العربية_السعودية
🇸🇦🇵🇰
يُعدّ التعاون العسكري مع المملكة العربية السعودية عملية راسخة ومستمرة، تشمل مجالات متعددة منها التدريب، والقوات، والجوانب الفنية والعقائدية، وغيرها.
كما أن إطار التعاون بين باكستان والمملكة العربية السعودية شامل و��ريق، ولا يقتصر على العلاقات العسكرية فقط، بل يمتد إلى الجوانب السياسية والدبلوماسية والاقتصادية، وفوق كل ذلك العلاقات الاستراتيجية بين الشعبين 👆🏻
#وزارة_الدفاع
#IslamabadTalks
بلوچستان خضدار سے پہلی بار ایک اہم خبر خضدار کا وہ بلوچ جسکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے کچھ ڈالر کی خاطر بی ایل اے کا حصہ بنانا چاہا اس نوجوان نے نا صرف اس پیسوں کو انکار کر دیا بلکہ ریاست کو اس جنگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف دہشتگردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ پر آرہا یے ۔
یہ ہوتی ہے تبدیلی 🇵🇰✌️ الحمداللہ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ہر بلوچ کے گھر سے ایسے نوجوان سامنے آئے گا اور دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جڑیں نکال باہر کرے گے ۔
#Balochistan #Khuzdar
بلوچستان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ گراں فروشی کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہیلپ لائن 1129 قائم کر دی گئی ہے، جہاں عوام بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ ہیلپ لائن چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور محکمہ داخلہ کی نگرانی میں کام کرے گی۔ مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امت��از سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ ضلعی انتظامیہ کو قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔
کچھ لوگ کل سے مایوسی پھیلا رہے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد لکھ کر انکے منہ پر زور دار تمانچہ مارا ہے
❤️🇵🇰
#PakIranFriendship
#FactCheck
دہشتگردصہیب لانگو کے بعد حاضر ہے ماہرنگ کا دوسرا کزن سیف اللہ ۔
دو سال پہلے ماہرنگ غفار نے اپنے دہشتگرد کزن جو دن میں احتجاج اور رات کو پہاڑوں پر جاتا رہا ہے کی جبری گمشدگی کا ڈرامہ رچایا ۔
مگر اسکے اگلے ہی کچھ مہینوں بعد وہی صہیب بلوچ پہاڑوں پر پایا گیا۔۔۔
کچھ مہینے انتظار کریں ۔ یہی سیف اللہ اپکو پہاڑوں کے بعد بلوچستان میں کسی معصوم و نہتے کی قتل و غارت میں ملوث ہوا پائے گا ۔۔۔
#Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی:
ڈیجیٹل دور نوجوانوں کے لیے مواقع لے کر آیا ہے، مثبت سمت میں رہنمائی ضروری ہے۔ ریاست اصلاح کے لیے موجود ہے، والدین بچوں کی نگرانی یقینی بنائیں۔
@PakSarfrazbugti