When you attack black people they call it racism. When you attack country they call it terrorism. When you attack homosexuality they call it intolerance. When y
حسینہ واجد نے اپنے ایک رشتہ دار جرنیل کو دسمبر 2023 میں سی جے ایس بنایا پھر چند مہینوں میں اسے آرمی چیف بنا دیا لیکن مرضی کا آرمی چیف جنرل وقار الزمان انکی حکومت کو بچانے میں ناکام رہا سبق یہ ہے کہ حکومتیں عوامی حمایت سے چلتی ہیں آرمی چیف کی حمایت سے نہیں چلتیں
ایک بے بس اور لاچار بلوچ اپنے بیمار بچے کو مستونگ سے کوئٹہ لیجانا چاہتا ہے لیکن ایف سی نے سڑک بلاک کر رکھی ہے اور مریض کو ہاسپیٹل لیجانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس ملک میں ریاست ایمبولینس میں پڑے مریض پر بھی رحم نہ کرے اس ریاست کے حکمرانوں کو بد دعاؤں کے سوا کیا مل سکتا ہے 🥲
ہم تنویر الیاس صاحب کے سابقہ ترجمان عرفان اشرف صاحب کو بلوچ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ڈی سی پونچھ سے گزارش کرتے ہیں کہ عرفان اشرف کا باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ منسوخ کیا جائے ۔
@irfanashraf36 @SardarTanveerIK @PIDAZADKASHMIR@farooq_pm@MianWaheed_AJK
اعظم نذیر تارڑ نے بطور وزیر قانون لاپتہ افراد کا مسلئہ حل کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے انہیں 50 لاپتہ افراد کی ایک لسٹ دی گئی لسٹ میں شامل ��یک شاعر کو جعلی مقابلے میں مار کر پیغام دیا گیا کہ سیاسی حکومت بے ااختیار ہے کوئٹہ جانے والے وفد میں عطااللہ تارڑ شامل نہیں تھے
پوری قوم کی مائیں بہنیں نو مئی کی مذمت کرتے ہیں
مگر تم نو مئی ثابت تو کرو تم نو مئی کی سی سی فٹیج تو چلاؤ
24 کروڑ کے ملک میں ایک اکیلی زرتاج گل کو حراسہ کیا جا رہا ہے اس کی بھی تو مذمت کرو