آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
زندہ اونٹ سے براہ راست بوٹی، تکہ اور کباب تک کا سفر! 🔥
یہ ٹیکنالوجی انشاءاللہ اگلے سال تک پاکستان کے ہر شہر، میں لگ جائے گی۔
پاکستان میں حلال فوڈ انقلاب آ رہا ہے! 🇵🇰🐪
💯پشاور سے ننی بچی کی اغوا کاری پر کچے کے ڈاکوں کے خلاف اپریشن کرنے لکی مروت کے پختون عورتوں نے اسلحہ اٹھا کر مردوں نوجوانوں کو کھری کھری سنائی کہ اگر تم نے چوڑیاں پہن رکھی ہے غیرت نہیں تو ڈوب مرو ہم یہ سر انجام دیں گے ۔۔۔
چ دا نوجوانانوں پورا نا شوا
خواگہ وطنہ جینا کے با دے گھٹینا 👍💪👍
پشتونوں کی غیرت آج بھی زندہ ہے۔
دولت خان ترین نے ایک معصوم پشتون بچی کے لیے آواز اٹھا کر ثابت کیا کہ غیرت مند لوگ ظلم پر خاموش نہیں رہتے۔ حق اور انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہی اصل بہادری ہے۔
ان کے میدان میں آنے سے سندھ حکومت بھی دباؤ میں آئی۔ ایسے بہادر اور باوقار لوگوں کو سلام۔
تاریخ کی منفرد ترین شادی!
یومِ ازدواج کے موقع پر میدانِ امام حسینؑ میں ایک ایسی پرجوش اور روایتی شادی کی تقریب جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ثقافت، روایت اور جوش کا ایک انوکھا امتزاج۔ 💍
My two true heroes, Aitzaz and Liaqat. Both sacrificed their lives stopping suicide bombers and protecting innocent people. Their courage and selflessness saved hundreds of lives. True heroes like them should never be forgotten. 💔
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی واقعی خوش نصیب ہے…
اللہ اسے لمبی عمر، صحت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، اور اس کی زندگی میں کبھی غم نہ آئے
دل سے بھائی کے لیے دعا اور محبت بھرے سلام
آجکل شادی جانوروں کی منڈی کی طرح ہے۔ منڈی میں مالک اپنا جانور بیچنے لاتا ہے ایسے ہی ماں باپ اپنی بیٹی یا بیٹا بیچنے لاتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اب تو جانور (میرا مطلب ہے لڑکی یا لڑکا) اپنے آپ کو مہنگے داموں بیچنے کے لیے خود کو پیش کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔