کچھ ٹاؤٹس موازنہ کروا رہے ہیں ، بنتا تو نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹاوٹس کی طبیعت صاف کرنے کا آپ کے پاس پورا پورا موقع ہے ، خان کےلیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ لالے کے لئے کمنٹس 👇وقت شروع ہوتا ہے اب 💁
کپتان پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے
کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
کپتان کا ساتھ دینا ہوگا
اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں YES لکھیں
نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
اللٰ٘ہ نے خان سے ابھی بہت بڑا کام لینا ہے اور "انشاء اللٰ٘ہ" اُس سے پہلے ہمارے لیڈر کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکے گا۔۔۔
یہ میرا میرے رب پر یقین اور ایمان ہے۔۔۔۔!!