لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ وہ عمران خان یا PTIکو بین کر سکتے ہیں۔
ہمیں بین کرانے والوں کو چُھپنے کا راستہ ن��یں ملے گا۔
ملک اگر سول وار سے بچا ہوا ہے تو وہ عمران خان کے تحمل کی وجہ سے۔
ہمیں دیوار سے نہ لگایاجاۓ ورنہ بہت نقصان ہو گا-؛
فواد چوہدری
@fawadchaudhry #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
��اکستان کی غیرت 204 ملین میں فروختت اور کہتے ہیں ہمیں غدار نہ کہو
ہمارے اسلاف نے قربانیاں لا الہ اللہ کیلئے دیں تھیں نہ کہ امریکہ سے امداد لینے کیلئے
قائد اعظم رح نے انگریز کی طرف سے وائسرائے بنانے کی پیشکش کو جوتی کی نوک پہ رکھا اور غیرت مسلم کو فوقیت دی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کی نیک نیتی اور جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں
حالات مثالی نہیں ہیں مگر انشاءاللہ بہت جلد آپ کی سربراہی میں ہم خوشحال ہو جائیں گے
متفق لوگ ریٹویٹ ضرور کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#بلوچستان کے علاقہ #نوکنڈی کے سرحدی علاقہ میں نہتے اور روزگار کی تلاش میں درپدر #نوجوانوں پر فائرنگ، شہادتوں، گاڑیاں ضبط کرنے اور ریگستان میں #بھوک و #پیاس سے شہید ہونیوالے واقعہ انتہائی انسانیت سوز ہے- اس واقع کی شدید مذمت اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ و ملزمان کو گرفتار کیا جاہے-
میں تمام تحریک انصاف کے کارکنوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ عمران خان جیسا لیڈر کوئی کرپشن سے نہیں نکلا
اس کو 15 پارٹیوں نے نکلا یہ تو تحریک انصاف کی مقبولیت ہے اور ��نشاءاللہ جنون کھبی ختم نہیں ہوتا